کون ہے جو محفل میں آیا - 50

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میری خاتون اول اس وقت فون پر مصروف ہیں، وہ فارغ ہوتی ہیں تو ان سے چائے بنوا دیتا ہوں۔ آپ انتظار کریں، بس یہ یاد رکھیں کہ خواتیں فون پر مصروف ہوں تو کتنا وقت لگاتی ہیں، پھر فون کال بھی مفت کی ہو تو سونے پر سہاگہ۔
 
مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہا نہیں بھیا ایک ریال سے یہ سب نہیں ملے گا ایند آئی وانٹ آل تھری پلیزززز
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نوید بھائی ، چائے کے ساتھ چاکلیٹ کیک بھی :happy:

شمشاد بھائی ، بھابھی کیسی ہیں انھیں سلام پہنچا دیں۔ بھابھی مجھے دعاؤں میں یاد رکھتی ہیں نا؟
 
میم نون

محفلین
نوید بھائی ، چائے کے ساتھ چاکلیٹ کیک بھی :happy:

شمشاد بھائی ، بھابھی کیسی ہیں انھیں سلام پہنچا دیں۔ بھابھی مجھے دعاؤں میں یاد رکھتی ہیں نا؟

چاکلیٹ کیک تو نہیں البتہ کل میری بہن نے کریم کیک بنایا تھا، لیکن اب تو وہ باقی نہیں بچا :)

نون بھیا شمشاد بھیا کو بسکٹ بھی دیا
اور ہمیں وہ بھی نہیں دیا

اوئے، یہ کدھر غلطی سے چلا گیا :eek:
میں نے تو آپکے کپ میں اور شگفتہ آپی کے کپ میں ایک ایک رکھا تھا، ضرور شمشاد بھائی کی چال ہے اس میں :rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
نوید بھائی ، چائے کے ساتھ چاکلیٹ کیک بھی :happy:
شمشاد بھائی ، بھابھی کیسی ہیں انھیں سلام پہنچا دیں۔ بھابھی مجھے دعاؤں میں یاد رکھتی ہیں نا؟

آپ کا سلام پہنچا دیا ہے، یقین کریں کہ آپ ہمیشہ ہماری دعاؤں میں رہتی ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
چاکلیٹ کیک تو نہیں البتہ کل میری بہن نے کریم کیک بنایا تھا، لیکن اب تو وہ باقی نہیں بچا :)

اوئے، یہ کدھر غلطی سے چلا گیا :eek:
میں نے تو آپکے کپ میں اور شگفتہ آپی کے کپ میں ایک ایک رکھا تھا، ضرور شمشاد بھائی کی چال ہے اس میں :rolleyes:

آدمی غلطیوں سے ہی سبق سیکھتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top