عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام
میں بھی ادھر ہی ہوں
میں بھی ادھر ہی ہوں
وعلیکم السلام
اچھی ہوں اپیا آپ کیسی ہیں؟
بڑی لمبی عمر ہے آپ کی ابھی آپ کو ہی یاد کر رہی تھی میں
شمشاد بھیا میں نے بھی چائے پینی ہے
آج آپ بنا رہے ہیں ناں
کام کبھی ختم نہیں ہوتے، ایک ختم ہوتا ہے تو دوسرا نکل آتا ہے۔