یہ بکننگ اپنی طرف سے نہیں ہوتی، اگر اتنی ہی اُکتائی ہوئی ہیں تو باقی کی زندگی کسی اور کے نام کر دیں، پھر وہ جانے اور اس کا کام۔
شمشاد بھائی ، ڈرائیں نہیں ، آپ تو ڈراؤنی باتیں نہیں کیا کرتے تھے
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں نوید بھائی ؟
نوید بھائی آپ کے چائے خانے میں چائے بن رہی ہو تو میرے اور مقدس کے لیے بھی پلیز !
نوید بھائی ، چائے کے ساتھ چاکلیٹ کیک بھی
شمشاد بھائی ، بھابھی کیسی ہیں انھیں سلام پہنچا دیں۔ بھابھی مجھے دعاؤں میں یاد رکھتی ہیں نا؟
نون بھیا شمشاد بھیا کو بسکٹ بھی دیا
اور ہمیں وہ بھی نہیں دیا
نوید بھائی ، چائے کے ساتھ چاکلیٹ کیک بھی
شمشاد بھائی ، بھابھی کیسی ہیں انھیں سلام پہنچا دیں۔ بھابھی مجھے دعاؤں میں یاد رکھتی ہیں نا؟
بہت شاندار نوید بھائی ، لیکن اب آپ کو دوبارہ محنت کرنا ہو گی میرے اور شمشاد بھائی کے کپ تو مقدس نے لے لیے !
چاکلیٹ کیک تو نہیں البتہ کل میری بہن نے کریم کیک بنایا تھا، لیکن اب تو وہ باقی نہیں بچا
اوئے، یہ کدھر غلطی سے چلا گیا
میں نے تو آپکے کپ میں اور شگفتہ آپی کے کپ میں ایک ایک رکھا تھا، ضرور شمشاد بھائی کی چال ہے اس میں
وہ آپ کے لیے تو میں نے شمشاد بھیا والا کپ بھی ے لیا
ہم ہاف ہاف کر لیں گے وہ بھی
ہی ہی ہی