شگفتہ بہن، صرف آپ کی فرمائش پوری کرنے کے لیے یہ گیم شامل کر دی ہے۔ ربط
کھیل لیں جب تک آرکیڈ سسٹم دستیاب ہے۔![]()
یعنی میں نے جو جنگ و جدل اس تخت کو حاصل کرنے کے لئے کی وہ سب بے کارگئی۔![]()
شگفتہ بٹیا، فورم کا نیا سسٹم بہت ہی انگیجنگ ہونے والا ہے۔ ان شاء اللہ آپ کو آرکیڈ کی کمی بہت زیادہ نہیں کھلے گی۔![]()
میں بھی کھیلنے میں دلچسپی رکھتا ہوں۔
وہ کیسے سعود بھائی ؟
ویسے ہم سوچ رہے تھے کہ فورم کو ڈاؤن گریڈ کر کے نئے سسٹم پر اپگریڈ کر ہی دیتے ہیں کل پرسوں تک۔![]()
کل پرسوں ؟ کیا ایک ٹورنامنٹ کھیلا جا سکتا ہے پہلے ؟