ارے واہ کیا بات ہے تو پھر تصویر دیکھائیں نا یا فیس بک پر جانا پڑے گا ویسے کسی زمانے میں مجھے بھی بہت شوق تھا لمبے بالوں کابس اب اس سے یہ نہ سمجھا جائے کہ خدانخواستہ ہمارے سر میں جوئیں ہوچلی تھیں
اللہ کا کرم ہے کہ ایسا کوئی معاملہ نہیں تھا۔
ارے واہ کیا بات ہے تو پھر تصویر دیکھائیں نا یا فیس بک پر جانا پڑے گا ویسے کسی زمانے میں مجھے بھی بہت شوق تھا لمبے بالوں کا
میں نے بھی رکھے تھے لمبے بال لیکن گھر والوں کی وجہ سے کٹوا دیےتو پھر رکھے کہ نہیں لمبے بال۔
اور ہم نے آج کوئی تصویر لی ہی نہیں ان بالوں میں۔
اس لیے فیس بک پر جانا بھی بیکار ہوگا۔
ویسے کل دیکھیں شاید لے لیں ایک آدھ تصویر![]()
ابھی ایک کارنامہ انجام دیا ہے کہ فرنچ ٹوسٹ بنائے ہیں، اور اس کے بعد کا کارنامہ یہ ہے کہ وہی فرنچ ٹوسٹ کھا بھی رہا ہوں۔![]()