آج آپ نے قابل ذکر کیا کارنامہ انجام دیا؟

تبسم

محفلین
السلام علیکم
میں بھی یہاں حاضر ہوں
آج سارا دن سوکر گزای اور طبیعت خراب کرلی اس سے بڑا کوئی کارنامہ نہیں کیا
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے آج یہ کارنامہ انجام دیا ہے کہ دو انڈوں کا آملیٹ بنایا، ساتھ میں دہی اور ناشتہ کیا جو کہ عموماً میں نہیں کیا کرتا۔
 

mfdarvesh

محفلین
میں نے ابھی ٹپال ٹی بیگ سے گرین ٹی بنا لی ہے، واہ واہ میں نے بغیر کسی کے مدد کے یہ کارنامہ سر انجام دے دیا ہے
 

mfdarvesh

محفلین

عسکری

معطل
میں نے آج کوئی حرکت نہیں کی نا ہی باہر گیا سارا دن بیڈ اور کرسی پر گزارا یہی بڑی بات ہے بھئی
 
Top