محمد امین
لائبریرین
آج ہم نے اپنے بال کوئی 85 سے 90 فیصد چھوٹے کرالیے ہیں۔
بس یوں سمجھیں کہ
ایسے سے
ایسے ہوگئے ہیں
میاں صرف بال ہی ایسے ہیں یا جسامت بھی؟
آج ہم نے اپنے بال کوئی 85 سے 90 فیصد چھوٹے کرالیے ہیں۔
بس یوں سمجھیں کہ
ایسے سے
ایسے ہوگئے ہیں
یہاں پانچ سو کلومیٹر گاڑی چلانا صرف چار گھنٹے کی تو بات ہے۔
کوئی اور کارنامہ بتاؤ۔
صاحبزادے کی نوٹ بکس چیک کیں اور اس کے تحریری غلطیوں کے کارناموں نے میرے اس کارنامے کو پچھاڑ دیا۔
میرا سائیکل چلانا ہی تو کارنامہ تھا۔ وہ تو چلاتی ہی رہتی ہے۔خود بھی سائیکل چلائی کہ میشیل ہی چلاتی رہی؟
میاں صرف بال ہی ایسے ہیں یا جسامت بھی؟
یعنی کہ اچھے نہیں بنے تھے ؟؟؟؟ابھی ایک کارنامہ انجام دیا ہے کہ فرنچ ٹوسٹ بنائے ہیں، اور اس کے بعد کا کارنامہ یہ ہے کہ وہی فرنچ ٹوسٹ کھا بھی رہا ہوں۔
یعنی کہ اچھے نہیں بنے تھے ؟؟؟؟
آپ کا یہ مراسلہ پڑھ کے مجھے اپنی مس کی بات یاد آ گئی انہوں نے کہا تھا کہ میری میڈ بھاگ گئی تھی دو دن تو ہم نے ہوٹل سے منگوا کر کھانا کھایا تیسرے دن میں نے خود بنایا تو گھر میں کسی نے نہیں کھایا یہاں تک کے چوکیدار بھی کہتا بی بی جی مینو پیسے دے دو میں باہروں لیا کے کھا لوں گا
وہ تو آپ کا مہمان بن کے ہی پتا لگے گا نا لالہجی نہیں ایسی کوئی بات نہیں۔ میں فرنچ ٹوسٹ ٹھیک بنا لیتا ہوں۔