کچھ خاص نہیں، بلبلے دیکھہ رہی ہوںکیا ہو رہا ہے aryana
خوش آمدید محفل میںوعلیکم سلام اور شکریہ،
سونے گئی تھی چاچو اور کہاں جانا تھا ؟اللہ خیر کرے، کہاں جا رہی ہو؟
آج کل بس گھر سے کام اور کام سے گھر۔ اب پتہ نہیں کہ گھر اور کام دو الگ الگ کیوں ہیں![]()
ٹھیک ہے میں آپ کی بات کا یاقین کر لئتی ہوںاچھا امی جان گاؤں گئی ہوئی ہیں آتی ہیں تو ان کے ساتھ جاؤں گی![]()
یہ لو پھر یہ لے لویہ ساری کہاں سے ہوئی بھیا
بس تین تو ہیں![]()
fahim بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
السلام علیکم
میرا موڈ بہت خراب ہے بھیا
اس لیے میں نے نہیں گھومنا پھرنا