وعلیکم اسلام
ہم بھی حاضر ہیں پر صرف سلام کرنے، ایک مصروفیت نازل ہوگئی ہے، بھگتا کے آتا ہوں
السلام علیکم سب کو اور صبح بخیرناعمہ آپ کے بھی
آج میرے سر میں بھی بہت درد ہے
اس کو کہتے ہیں سردرد بہنیں۔
اپیا میرے تو سر میں اکثر ہی درد رہتا ہےکیا ہو گیا ہے بھئی ، آپ دونوں کے سر میں درد کیوں ہے ؟ مقدس اور ناعمہ عزیز
وعلیکم اسلامالسلام علیکم سب کو اور صبح بخیر
ہاں کالج سے واپسی پر کل بہت درد تھی نا
آہاں کہاں ہیں لالہ آپ ؟؟؟وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں آپ سب؟
ہونا کیا تھا یار سر میں درد ہوتی رہتی ہےوعلیکم اسلام
آپ کو کیا ہوا
آہاں کہاں ہیں لالہ آپ ؟؟؟
ہاہا جب آپ نے آواز دی تب تو ہم 2 درجن گھوڑے بیچ کے سو رہے تھے۔۔۔
میرا خیال ہے ابھی آپ سعودیہ ہوں گے لالہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ہم کو کیا پتا؟ آپ اندازہ لگائیں۔
میرا خیال ہے ابھی آپ سعودیہ ہوں گے لالہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہاؤ سویٹصد فیصد درست۔ اور ہمارے پاس ہی ہماری سنبل بٹیا رانی سو رہی ہیں۔ وہ کل ائیرپورٹ پر ملتے ہی کہہ رہی تھیں کہ پاپا آج ہم آپ کے پاس سوئیں گے۔
ہاؤ سویٹ
بس پھر جب آپ فریحہ کے پاس جائیں گے تو وہ آپ کو واپس نہیں آنے دے گی لالہ
ہاں یہ بات تو ہےلالہیہی نہیں، یہاں بھائی کے صاحبزادے جو کہ سنبل سے چھوٹے ہیں، ان کو خوف سوار تھا اور ہم گھر سے کسی کوم سے بھی نکلیں اور وہ ساتھ نہ جا رہے ہوں تو پہلا سوال یہی ہوتا ہے کہ پاپا آپ جا رہے ہیں؟ اور یہ بات کل کئی بار کہہ چکے ہیں۔ بھلا بچے کب جانے دینا چاہتے ہیں۔
وعلیکم سلام اور شکریہ،السلام علیکم !
اور خوش آمدید نئے دھاگے میں ۔۔
یہاں آجائیں سب !!!
ہاں یہ بات تو ہےلالہ
اور پھر آپ واپس جا کے سب کو یاد کریں گے اور وہ آپ کو