کچھ خاص نہیں، بلبلے دیکھہ رہی ہوںکیا ہو رہا ہے aryana
خوش آمدید محفل میںوعلیکم سلام اور شکریہ،
سونے گئی تھی چاچو اور کہاں جانا تھا ؟اللہ خیر کرے، کہاں جا رہی ہو؟
آج کل بس گھر سے کام اور کام سے گھر۔ اب پتہ نہیں کہ گھر اور کام دو الگ الگ کیوں ہیں
ٹھیک ہے میں آپ کی بات کا یاقین کر لئتی ہوں [/quote]اچھا امی جان گاؤں گئی ہوئی ہیں آتی ہیں تو ان کے ساتھ جاؤں گی
السلام علیکم
میرا موڈ بہت خراب ہے بھیا
اس لیے میں نے نہیں گھومنا پھرنا