مبارکباد چھٹی سالگرہ کی مبارکباد

مغزل

محفلین
:biggrin::biggrin: :biggrin::biggrin::biggrin: :biggrin::biggrin::biggrin: :biggrin::biggrin::biggrin: :biggrin::biggrin::biggrin: :biggrin::biggrin::biggrin: :biggrin::biggrin::biggrin: :biggrin:
shmsha10.gif
:biggrin::biggrin: :biggrin::biggrin::biggrin: :biggrin::biggrin::biggrin: :biggrin::biggrin::biggrin: :biggrin::biggrin::biggrin: :biggrin::biggrin::biggrin: :biggrin::biggrin::biggrin: :biggrin:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہائیں میں بھی کہوں آپ چھٹی سالگرہ ؟؟

بہت بہت مبارک ہو چاچو اسی طرح محفل میں آتے رہیں ۔اور ابھی کیک آئس کریم کون کھلا رہا ہے ؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ لیں کیک تو میری طرف سے ۔۔:party:
اور یہ بھالو بھی چھے سال کی عمر میں تو بھالو سے کھیلا جاسکتا ہے البتہ ۔۔ہی ہی ہی

gal.jpg
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آج 23 دسمبر کو میری چھٹی سالگرہ ہے۔

آپ سب کی طرف سے مجھے چھٹی سالگرہ مبارک ہو۔

بہت مبارک باد شمشاد بھائی ، میرا دل کہتا ہے کہ اس کا کریڈٹ بھابھی کو جاتا ہے ۔ آپ کی اردو محفل میں موجودگی ہم سب کے لیے بے حد خوشی اور سعادت کی بات ہے ۔
 
مغزل

محفلین
ویسے چار سال تو میرے بھی ہوگئے ہیں 30 نومبر کو ۔۔۔ کسی کو یاد ہی نہیں ۔۔:cry:
ہم نے بھی خود ہی لڑی بنا لی ۔۔:idontknow:
 
مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیا آپ کو بہت ساری مبارک
یہ دیکھیں میں آپ کے لیے تھرمس بھر کر چائے لائی ہوں

thermos-brasilia-carafe-1-5-litre.jpg
 
Top