ایم اے راجا
محفلین
پسند کرنے کا شکریہ قیصرانی صاحب۔ماشاءاللہ اچھی تصاویر ہیں، آپ بھی اچھے لگ رہے ہیں قومی لباس میں
ویسے ہمارا دل تو اس Vigo پر آگیا ہاہاہا![]()
رہی بات ویگو کی تو یہ آپ کی ہی ہے، بھائیوں کی چیزیں پرائی تھوڑی ہوتی ہیں، آپ تشریف لائیں تو آپ کو خوب سیر کرائیں گے اس میں بٹھا کر