محمد امین
لائبریرین
اپنا بہت خیال رکھیے گا ، بس اب آپ آتی رہیں گی ناں ؟
جی امی آتی ہی رہیں گی انشاءاللہ اس پر تپاک استقبال کے بعد
اپنا بہت خیال رکھیے گا ، بس اب آپ آتی رہیں گی ناں ؟
پر بھیا میں ابھی آئی اور آنٹی چلی گئیںتم سیڈی ہوجاؤ یہ میں ہونے نہیں دوں گا![]()
آپ خود بنا لیا کریں ناںارے امی کو صبح ہمارے لیے ناشتہ بھی بنانا ہے![]()
![]()
![]()
پر بھیا میں ابھی آئی اور آنٹی چلی گئیں![]()
ارے بس نا ایسی شکلیں نہیں بناؤ ورنہ امی کو نیند نہیں آئے گی![]()
اچھا نہیں بناتی۔۔۔ منہارے بس نا ایسی شکلیں نہیں بناؤ ورنہ امی کو نیند نہیں آئے گی![]()
پر بھیا میں ابھی آئی اور آنٹی چلی گئیں![]()
امین بھائی میں چیک کر لیا تھا عظیم بیگ چغتائی کے آدھے صفحات باقی ہیں ابھی ۔ اب سونے جا رہی ہوں میں بھی ، مزید تفصیل کل انشآءاللہ ۔
جی امی آتی ہی رہیں گی انشاءاللہ اس پر تپاک استقبال کے بعد![]()
پر بھیا میں ابھی آئی اور آنٹی چلی گئیں![]()
امین بھیاااا آپ ابھی نہیں جائیں گے ناں
اوکے آپی ان شاءاللہمقدس کوئی بات نہیں ، یہاں رات کے اب ڈھائی بجنے والے ہیں ، اب ہم دوبارہ باتیں کر لیں گے ناں جب آنٹی دوبارہ آئیں گی ۔ میں بھی اب آف ہو رہی ہوں اللہ حافظ اور شب بخیر ۔ آپ اپنا خیال رکھنا ۔