مہ جبین
محفلین
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں ، اب میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گی باقی باتیں اگر زندگی رہی تو کل کروں گی انشاءاللہ اللہ حافظ و ناصرہم ٹھیک ہیں اللہ کا شکر ہے۔۔؟آپ کیسی ہیں اپیا۔
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں ، اب میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گی باقی باتیں اگر زندگی رہی تو کل کروں گی انشاءاللہ اللہ حافظ و ناصرہم ٹھیک ہیں اللہ کا شکر ہے۔۔؟آپ کیسی ہیں اپیا۔
اعتراض!!!
اپیا رانی ابھی بہت چھوٹی ہیں۔ بلکہ ہم تو ان سے ملنے کے بعد سنجیدگی سے انھیں بھی بٹیا رانی کہنے کے بارے میں سوچ رہے تھے لیکن انھوں نے کود ہی ہمیں ایسا کرنے سے سختی سے منع کر دیا۔
السلام علیکم
جی اب میں آگئی لیپ ٹاپ سے
السلام علیکم
جی اب میں آگئی لیپ ٹاپ سے
السلام علیکم
جی اب میں آگئی لیپ ٹاپ سے
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں ، اب میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گی باقی باتیں اگر زندگی رہی تو کل کروں گی انشاءاللہ اللہ حافظ و ناصر
مقدس بیٹا اب تو میرا جانے کا وقت آگیا اب کل بات ہوگی اگر زندگی رہی تو انشاءاللہ اللہ حافظالسلام علیکم
جی اب میں آگئی لیپ ٹاپ سے
ہی ہی ہی ہیتو کیا لیپ ٹاپ سے مسکرانے میں کوئی مشکل ہوتی ہے بٹیا رانی؟
نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںں ابھی سے کیوں
واہ بھئی واہ میرے آتے ہی پارٹی بندی شروع ہو گئی
آنٹیمقدس بیٹا اب تو میرا جانے کا وقت آگیا اب کل بات ہوگی اگر زندگی رہی تو انشاءاللہ اللہ حافظ
میں سیڈی ہونے لگی ہوں اب
بس
پگلی پری، وہاں خاصی رات ہو چلی ہوگی۔ امی کو سو جانے دیں اب۔
ہی ہی ہی ہی