سیدہ شگفتہ
لائبریرین
کیسے ہیں آپ سب لوگ؟
ہم سب بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں اور یہاں سب بہت اچھے ہیں آپ کو بالکل ہم بور نہیں ہونے دیں گے آپ دیکھیے گا !
کیسے ہیں آپ سب لوگ؟
میں ہمیشہ کی طرح پیاری ہوںکیسے ہیں آپ سب لوگ؟
میں نے اپیا کہہ کر مخاطب کروں گی کیونکہ میری کوئی اپیا نہیں ہے۔ ہمیشہ بڑے بن کر رہنے میں مجھے پریشانی ہوتی ہے۔ہاں واقعی ، میں بھی یہی سوچ رہی ہوں کہ ہم کیا کہیں ؟
کون صاحبہ امین بھیا
امینہ باجی تھی کیا
ہی ہی ہی
کیسے ہیں آپ سب لوگ؟
کیسے ہیں آپ سب لوگ؟
ہم ٹھیک ہیں اللہ کا شکر ہے۔۔؟آپ کیسی ہیں اپیا۔کیسے ہیں آپ سب لوگ؟
فہیم بھیا مجھے بچائیں امین بھیا سے
ہی ہی ہی
آپ لوگ جو چاہیں مجھے کہ سکتے ہیں ، بلکہ سب اپنی اپنی عمر کے لحاظ سے مجھے مخاطب کر لیں، ٹھیک ہے نا؟امیں بھیا آپ کی امی کو ہم کیا کہہ کر مخاطب کریں۔۔؟
ہم سب بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں اور یہاں سب بہت اچھے ہیں آپ کو بالکل ہم بور نہیں ہونے دیں گے آپ دیکھیے گا !
میں ہمیشہ کی طرح پیاری ہوں
میں نے اپیا کہہ کر مخاطب کروں گی کیونکہ میری کوئی اپیا نہیں ہے۔ ہمیشہ بڑے بن کر رہنے میں مجھے پریشانی ہوتی ہے۔
فہیم بھیا مجھے بچائیں امین بھیا سے
ہی ہی ہی
اچھی بات ہے بیٹا، ویسے ناک کو چھونے کی بات بھی خوب کہی تم نے، واہ بیٹاامی ہم تنگ بھی خوب کریں گے آپ کو۔ بلکہ امین بھائی کی ڈیوٹی لگا دیتے ہیں کہ روزانہ باقاعدہ ہماری جانب سے کم از کم ایک بار امی کی ناک کی نوک چھوئیں۔
اچھی بات ہے بیٹا، ویسے ناک کو چھونے کی بات بھی خوب کہی تم نے، واہ بیٹا
سیدہ شگفتہ بہن، حسبِ وعدہ امی کو محفل پر پوسٹ کرنا سکھا دیا ہے ۔۔ اردو بھی لکھنی آگئی ہے ماشاءاللہ ۔۔
الحمد للہ میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں، مزے میں ہوںسوری ، میں پوچھا ہی نہیں آپ کی طبیعیت کیسی ہے ؟
بہت خوب بیٹاامی ابھی ہم پچھلے ماہ گھر گئے ہوئے تھے اور دو تین روز قبل ہی لوٹے ہیں۔ وہاں دو ہی کام تو کرتے تھے۔ شام میں امی کے پاؤں دباتے تھے اور دن میں کئی دفعہ ان کی ناک چھوتے تھے۔
واہ بھئی واہ میرے آتے ہی پارٹی بندی شروع ہو گئیزبردست امین بھائی ، یہ آپ نے اتنا اچھا کیا ہے اور واقعی آپ نے وعدہ پورا کیا ! مجھے بہت ایکسائٹمنٹ ہو رہی ہے ، اب ہم اپنی فیمیل پارٹی بنائیں گے !
کیسے ہیں آپ سب لوگ؟
ہمیں تو لگتا ہے امی اور آپ ایک ہی عمر کے ہیں۔۔۔