السلام علیکم
ریسٹ کرو تم۔
انشاءاللہ جلدی ٹھیک ہوجاؤ گی۔
سچ سچ بتائیں کیا کیا کھا کر فلو کو آنے کی دعوت دی ، اپنا خیال رکھیں اور رکھوائیں بہت
مقدس ، آپ کو وہاں کا موسم تنگ کرتا ہے آپ یہاں آ جاؤ ۔
سردیوں میں یہی سب ہوتا ہے اور پھر ایستھما کی وجہ سے بھئ پرابلم ہوتی ہے
رات کو سو گئی تھی بھیاتم نے نیند پوری کرلی اپنی۔
کتنے گھنٹے کی نیند لی تم نے۔
سیدہ شگفتہ آپی
آپ کے پاس جب ٹائم ہو تو پلیز اس بک کے باقی پیجز اپ لوڈ کر دیں
جی آپ کہہ رہی تھیں ناں کہ ابھی کچھ پیجزز باقی ہیںکون سی کتاب ، عظیم بیگ چغتائی کی ؟
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں فہیم ؟
رات کو سو گئی تھی بھیا
ابھی جاگی ہوں
جی بھیا ۔۔۔۔. ابھی بھی اٹھنے کا موڈ نہیں ہےگڈ یعنی کوئی 10 سے 11 گھنٹے کی نیند لی تم نے![]()
وعلیکم السلام
جی اللہ کا کرم ہے۔
آپ سنائیں کیا حال و احوال ہیں۔
جی بھیا ۔۔۔ ۔. ابھی بھی اٹھنے کا موڈ نہیں ہے
جی آپ کہہ رہی تھیں ناں کہ ابھی کچھ پیجزز باقی ہیں
میں ٹھیک ٹھاک ، اللہ کا شکر ۔
کیا مصروفیت چل رہی ہے اس وقت ؟
ہی ہی ہی آپ بھی فہیم بھیا کے گروپ میں چلی گئی آپیآخری صفحات باقی ہیں لیکن اب ایک ساتھ نہیں کروں گی ورنہ آپ نے سب ایک ساتھ کر لینا ہیں اب کم کم اپلوڈ کروں گی ۔
تو کون کہہ رہا ہے کہ اٹھو
آرام کرو۔
ہاں البتہ کھانے پینے کے لیے ضرور اٹھو۔
کھاؤ، پیئو، میڈیسن لو اور پھر ریسٹ اسٹارٹ![]()