ہاہاہا ... اب کے آپ نے مجھے چت کر ہی دیا۔![]()
آپ مصروف کب نہیں ہوتے ہیں بھیا ہمیں بتا دیا کریں ۔مصروف جو ہیں اپیا رانی۔![]()
![]()
![]()
ہمارا تو ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا ۔ ویسے بھیا نے ناشتہ ، لنچ ، ڈنر (کونسا وقت ہے ہمیں علم نہیں) کیا ۔ ؟
الحمدللہ ۔ صبح صبح ۔؟ بچے اسکول جا چکے ۔ اب جو گھر میں ہیں ان کی خبر لینی ہے ۔بھانجے بھانجیاں کیسے ہیں۔ اور صبح ہی صبح فراغت کیسے ملی ؟![]()
آپ مصروف کب نہیں ہوتے ہیں بھیا ہمیں بتا دیا کریں ۔![]()
اب بھیا کہا ہے تو خیال رکھنا ہی پڑے گا ناں ۔بھیاڈنر ، پالک چاول کے ساتھ۔![]()
عائشہ سے معلوم کرتی ہوں ابھی آپ کو کیا کیا پتا ہے ۔ہم کو کیا پتا؟![]()
![]()
![]()
اب بھیا کہا ہے تو خیال رکھنا ہی پڑے گا ناں ۔بھیا![]()
بہنوں کے لیے تو یہ خوشی کی بات ہے ۔یعنی آئیندہ کچن کارنر میں جو پکوان تیار ہو اس میں بھیا کا حصہ رکھا جائے۔![]()
آپ مسکرا کیوں رہی ہیں خالی خالی ۔۔؟
عائشہ سے معلوم کرتی ہوں ابھی آپ کو کیا کیا پتا ہے ۔![]()
آج ناشتہ بنانے کا موڈ نہیں ہے بھیا ۔ اب جو کچھ بھی ہے اسی پر گزارا کر لیں گے ۔جی اپیا رانی۔ ویسے آج اپیا ناشتے میں کیا بنا رہی ہیں؟![]()
آج ناشتہ بنانے کا موڈ نہیں ہے بھیا ۔ اب جو کچھ بھی ہے اسی پر گزارا کر لیں گے ۔![]()
ابھی تو سونے کے تعلق سے سوچ رہے ہیں پھر اٹھنے کے بعد سوچیں گے ۔ہاں پر یہ "جو کچھ بھی" ایسا نہ ہو کہ "کچھ بھی نہ" ہو۔![]()
ابھی تو سونے کے تعلق سے سوچ رہے ہیں پھر اٹھنے کے بعد سوچیں گے ۔