ابن سعید
خادم
کیا کر رہے ہیں بھیا
ابھی ابھی کلاس سے لوٹے ہین اور سیدہ شگفتہ بٹیا رانی کے جواب کا انتظار کر رہے ہیں۔
کیا کر رہے ہیں بھیا
اجی چھوڑیں۔
کیا کروں شگفتہ سس یہ درد پتا نہیں کیوں اتنی جلدی جلدی بن بلایا مہمان بن جاتا ہے
محمود کی طبیعت بھی بہت ناساز رہی اس کی پریشانی بھی شاید ایک سبب ہو اس کا
میڈیسن لیتی ہوں بہنا تو ٹھیک ہوتا درد وہ بھی کبھی تو جلدی اور کبھی کئی کئی روز تک بھی ٹھیک نہیں ہوتا ہے
پر بھیا وقت کے حساب سے کام کرنا چاہیے ناں ۔
ابھی ابھی کلاس سے لوٹے ہین اور سیدہ شگفتہ بٹیا رانی کے جواب کا انتظار کر رہے ہیں۔
بھیا کم وقت میں تھوڑا کھا لینا چاہیے ۔اب کم وقت میں کھانا پڑے تو میں بھوکا ہی رہ لیتا ہوں ۔۔۔ ۔۔ ہاہاہا۔۔۔
یہاں ہیںکہاں گئے سب؟
کہاں جواب دینا ہے سعود بھائی ؟
الحمد للہ ہم بالکل ٹھیک ہیں۔
ایک اہم بات بتانی تھی۔ چونکہ لائبریری بک اسٹور والا اپلیکیشن ہماری طرف سے تقریباً مکمل ہے۔ اس لئے اب ہم چاہتے ہیں کہ ٹیسٹ انسٹینس پر ہی لائبریری کے چند چنندہ احباب اس کو استعمال کرنے کی ٹریننگ لے لیں۔ اس کام کے لئے دو تین کتابوں کا انتخاب کرنا ہوگا جن کی ٹائپنگ مکمل ہو چکی ہو اور کتابیں بہت زیادہ ضخیم نہ ہوں۔ پھر تین چار احباب اس کا مواد نئے نظام میں منتقل کرنے اور اس کی فارمیٹنگ کرنے سے لے کر اس کو شائع کرنے تک کے مراحل انجام دیں گے۔ ہم ساتھ ہی موجود ہوں گے، اور ہر کتاب کے نیچے تبصروں کی مدد سے ہدایات دیتے رہیں گے۔ اگر یہ ٹریننگ مکمل ہو جاتی ہے اور احباب اس سے خوش ہوتے ہیں تو ان کے کاموں کا بیک اپ لے کر نظام کو ری سیٹ کر دیا جائے گا اور ٹیسٹیڈ کی مہر لگا دی جائے گی۔
بھیا کم وقت میں تھوڑا کھا لینا چاہیے ۔
کم وقت میں دو کیک رسک اور تھوڑی سی چائے لے لیتا ہوں
نیا دھاگہ کھولنے لگی ہوں اپیاعائشہ کیا کر رہی ہو ۔۔؟
پچھلے صفحات پر ہم نے اس بابت آپ کی رائے چاہی تھی۔