ہمارا تو ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا ۔ ویسے بھیا نے ناشتہ ، لنچ ، ڈنر (کونسا وقت ہے ہمیں علم نہیں) کیا ۔ ؟ہاہاہا ... اب کے آپ نے مجھے چت کر ہی دیا۔
آپ مصروف کب نہیں ہوتے ہیں بھیا ہمیں بتا دیا کریں ۔مصروف جو ہیں اپیا رانی۔
ہمارا تو ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا ۔ ویسے بھیا نے ناشتہ ، لنچ ، ڈنر (کونسا وقت ہے ہمیں علم نہیں) کیا ۔ ؟
الحمدللہ ۔ صبح صبح ۔؟ بچے اسکول جا چکے ۔ اب جو گھر میں ہیں ان کی خبر لینی ہے ۔بھانجے بھانجیاں کیسے ہیں۔ اور صبح ہی صبح فراغت کیسے ملی ؟
آپ مصروف کب نہیں ہوتے ہیں بھیا ہمیں بتا دیا کریں ۔
اب بھیا کہا ہے تو خیال رکھنا ہی پڑے گا ناں ۔بھیاڈنر ، پالک چاول کے ساتھ۔
عائشہ سے معلوم کرتی ہوں ابھی آپ کو کیا کیا پتا ہے ۔ہم کو کیا پتا؟
اب بھیا کہا ہے تو خیال رکھنا ہی پڑے گا ناں ۔بھیا
بہنوں کے لیے تو یہ خوشی کی بات ہے ۔یعنی آئیندہ کچن کارنر میں جو پکوان تیار ہو اس میں بھیا کا حصہ رکھا جائے۔
آپ مسکرا کیوں رہی ہیں خالی خالی ۔۔؟
عائشہ سے معلوم کرتی ہوں ابھی آپ کو کیا کیا پتا ہے ۔
آج ناشتہ بنانے کا موڈ نہیں ہے بھیا ۔ اب جو کچھ بھی ہے اسی پر گزارا کر لیں گے ۔جی اپیا رانی۔ ویسے آج اپیا ناشتے میں کیا بنا رہی ہیں؟
آج ناشتہ بنانے کا موڈ نہیں ہے بھیا ۔ اب جو کچھ بھی ہے اسی پر گزارا کر لیں گے ۔
ابھی تو سونے کے تعلق سے سوچ رہے ہیں پھر اٹھنے کے بعد سوچیں گے ۔ہاں پر یہ "جو کچھ بھی" ایسا نہ ہو کہ "کچھ بھی نہ" ہو۔
ابھی تو سونے کے تعلق سے سوچ رہے ہیں پھر اٹھنے کے بعد سوچیں گے ۔
اچھا ہے مکالمہ