عائشہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم بھیا اور بہنا لوگ !
یہاں آجائیں
یہاں آجائیں
السلام علیکم بھیا اور بہنا لوگ !
یہاں آجائیں![]()
وعلیکم السلام![]()
صرف 2 ہفتہ کا ساتھ ہے آپ سب کا پھر ہم کہاں تم کہاں ۔۔![]()
وعلیکم السلام اپیاہم بھی آگئے ۔ السلام علیکم ۔
کیا مطلب اپیا ؟صرف 2 ہفتہ کا ساتھ ہے آپ سب کا پھر ہم کہاں تم کہاں ۔۔![]()
تو کیا آپ سب اپنے نہیں ہیں ۔۔؟پھر آپ اپنوں کے نزدیک![]()
مطلب یہ کہ نیٹ سے دوری ۔۔کیا مطلب اپیا ؟
تو کیا آپ سب اپنے نہیں ہیں ۔۔؟
صرف 2 ہفتہ کا ساتھ ہے آپ سب کا پھر ہم کہاں تم کہاں ۔۔![]()
نیٹ سے دور ۔۔تو آپ ہم سے کونسا دور جارہی ہیں
لیکن وہ اور اپنے ہیں ان کے اور نزدیک ہونے جارہی ہیں آپ![]()
وعلیکم السلام ۔ اس لیے کہ اب میں انڈیا جا رہی ہوں اور شاید وہاں جانے کے بعد مجھے وقت ہی نہ ملے ۔السلام علیکم ، ایسے کیوں لکھا ہے ؟
نیٹ سے دور ۔۔![]()