فہیم
لائبریرین
مجھے سچی میں رونا آ رہا ہے
مجھے بھی آجائے گا پھر تو
مجھے سچی میں رونا آ رہا ہے
نیٹ کا انتظام تو ہے پر ہماری ساتھ کیا مجبوری ہے ہم نے اوپر لکھا ہے ۔
ہمیں بھی بہت افسوس ہو رہا ہے ہمیں تو عادت سی ہوگئی ہے اب آپ سب کی ۔
ہم کوئی ترکیب سوچتے ہیں ۔ہم آپ سے بات کیسے کریں گے آپی
روز بات کرنے کی ناںہم کوئی ترکیب سوچتے ہیں ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
اللہ حافظ سونے جارہی ہوں۔
عندلیب اپیا آپ یہاں آتے رہنا ہے بس جو بھی ہو۔مجھے نہیں پتا ۔
اللہ حافظ سونے جارہی ہوں۔
عندلیب اپیا آپ یہاں آتے رہنا ہے بس جو بھی ہو۔مجھے نہیں پتا ۔