کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
ٹھیک سے یاد نہیں نہ :(
کہ اس کو وہ دو چیزیں واپس ملتی ہیں کہ نہیں۔
شاید ایک مل جاتی ہے۔
ایک نہیں۔
یا پتہ نہیں کیا ہوتا ہے :)
جب امی جان سنا رہی تھیں تو دھیان سے سننا تھا ناں بھیا تب تو موبائل پر گیم کھیل رہے تھے۔
 
بھیا کی ننھی پری، دلاری، پگلی، گڑیا رانی اور سوئیٹ سی پیاری سی بٹیا رانی، چلیں ہم سے جو چیز رہ گئی تھی اس کا حرجانہ پیش کیے دے رہے ہیں۔ :) :) :) :) :)

ice-cream-15.jpg
 

فہیم

لائبریرین
جب امی جان سنا رہی تھیں تو دھیان سے سننا تھا ناں بھیا تب تو موبائل پر گیم کھیل رہے تھے۔

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا :)
دیکھیں کوشش کرتے ہیں کہ قصہ پورا معلوم ہو۔
ویسے اتنا معلوم ہے کہ وہ جوئے میں جو چیز لگاتا ہے
وہ ہار جانے پر اسے ملال نہیں ہوتا
بلکہ ان دو چیزوں پر ہوتا ہے جو وہ فری فنڈ میں گنوادیتا ہے۔
اور پھر بہت جان لڑاتا ہے ان کو پانے کے لیے :)

فکر ناٹ ہم دیکھتے ہیں مکمل قصہ شاید دستیاب ہوجائے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top