فہیم
لائبریرین
انشاءاللہ
تمہارے منہ میں گھی شکر ۔۔۔
شکریہ آنٹی
انشاءاللہ
تمہارے منہ میں گھی شکر ۔۔۔
خیر نال جائیں آنٹیاچھا بچوں اللہ حافظ
یہ مانو بلی ابھی تک کیسے جاگ رہی ہے؟ کیا نیند نہیں آرہی؟
آپ نے کہہ دیا اچھی آنی ۔میرا منہ میٹھا ہوگیا۔ٹی سی ایس سے بھجواؤں یا خود آؤگی منہ میٹھا کرنے۔۔۔
شب بخیر بیٹاشب بخیر امی جان۔
آمینعندلیب اللہ حافظ
اللہ آپ کو جلد واپس اس محفل میں ضرور لائے آمین
ہم سب کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا پلیز
فی امان اللہ
اللہ حافظ آنیاچھا بچوں اللہ حافظ
بالکل درست !
کیا کررہے ہیں آپ۔جی محترم ہم یہیں ہیں۔
ہائیں یہ کیسی بات ہے بھئی ؟اور شاید میرے لیے آخری دھاگہ ہے ۔
ہیلو ۔۔ہیلو ۔۔۔دی از عائشہ ۔۔کوڈ ڈبل زیرہ نائن ۔۔آڈینٹیفائی یور سیلف ۔۔آئی رپیٹ دی از عائشہ ۔۔ڈو یو ریڈ؟ہیلووووووو
کوئی ہے کیا ابھی۔۔۔
کیا ہوا بھیا غلط تو نہیں کیا نا؟بالکل درست !
مانو بلی کی صلاحیتوں پہ بھی کبھی شک رہا ہے ؟
نہیں ، کوئی غلطی نہیں!کیا ہوا بھیا غلط تو نہیں کیا نا؟
وہی اسائنمینٹ مکمل کر رہے ہیں۔کیا کررہے ہیں آپ۔
ہیلو ۔۔ہیلو ۔۔۔دی از عائشہ ۔۔کوڈ ڈبل زیرہ نائن ۔۔آڈینٹیفائی یور سیلف ۔۔آئی رپیٹ دی از عائشہ ۔۔ڈو یو ریڈ؟
ہیلو ۔۔ہیلو ۔۔۔دی از عائشہ ۔۔کوڈ ڈبل زیرہ نائن ۔۔آڈینٹیفائی یور سیلف ۔۔آئی رپیٹ دی از عائشہ ۔۔ڈو یو ریڈ؟