سید تراب کاظمی
محفلین
چاچو میں آیا تو تہا اس دں ۔۔۔۔
پر آپ ہی سائں آوٹ ہوگئے تہے:!!
پر آپ ہی سائں آوٹ ہوگئے تہے:!!
شمشاد بھائی نیا موضوع اوپن نہیں کرنا آتا اس کو ۔۔ اور مین سمجھا نہیں رہی ۔۔۔سارہ تراب سے کہو اپنا تعارف تو کروائے۔
ہاہاہاہاہاہاہا لول لول لولشمشاد بھائی نیا موضوع اوپن نہیں کرنا آتا اس کو ۔۔ اور مین سمجھا نہیں رہی ۔۔۔![]()
اب چاچو جاں
آپ بہی تو اپنا تعارف کراؤ۔۔۔۔![]()
لیکن یہ تو تمہارے تعارف کا دھاگہ ہے ناں۔ پھر بھی میرا تعارف :
میرا نام شمشاد ہے۔
ان پڑھ سا بندہ ہوں، بس اپنا نام لکھ لیتا ہوں۔
شادی شدہ ہوں۔ ایک عدد بیوی ہے میری۔
اس محفل کا دسمبر 2005 سے رکن ہوں۔
شمشاد بھائی کی ایک خاص بات معلوم ہوئی تھی کہ شمشاد بھائی یا صرف اردو میں بات کرتے ہیں یا صرف انگریزی میں یعنی ان دونوں زبانوں کا ملغوبہ نہیں بناتے !
وعلیکم السلام ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
شکریہ سیدہ۔۔۔
آپ بہی اپنا تعارف کرواسکتی ہو:!!!![]()
ارے بھئی بتایا ناں یہ تمہارے تعارف کا دھاگہ ہے، ویسے سیدہ شگفتہ تمہاری ادی سارہ کی بہت ہی اچھی دوست ہیں۔