شکریہ ۔۔۔خوش آمدید تراب صاحب
شکریہ بہت آپکا ۔۔۔سیدزادے صاحب ہماری طرف سے بھی خوش آمدید۔
شکریہ بہنا:!!!اردو محفل میں خوش آمدید بھ
گریں شرٹ میں ہوں:!!!یہ جو تمہارے اوتار میں تصویر ہے اس میں تمہاری تصویر کون سی والی ہے؟
چاچو اب آپ مجہے دیکھھ سکتے ہو :!گریں شرٹ میں ہوں:!!!
یوپسٌ میری بہی آنٹی ہی ہونگی نا :!!! :
چاچو اب آپ مجہے دیکھھ سکتے ہو :!
آپکے لیے مینے اپنی پک ہی تبدیل کر دی :!!!
لالہ جھوٹ تو نا بولیںبہت اچھا کیا۔ ہیرو لگ رہے ہو۔
بہت شکریہ:!!!بہت اچھا کیا۔ ہیرو لگ رہے ہو۔
چاچووووووووووہاں تمہاری بھی آنٹی ہیں۔ اسی لیے بتا دیا ہے کہ پھر سے صرف ان کا نام ہی نہیں لکھ دینا۔ نہیں تو تمہاری ادی سارہ نے تمہارے کان ۔۔۔ ۔۔ میں آگے کچھ نہیں کہتا۔
شکریہ بڑی بہنا:!!خوش آمدید چھوٹے بھائی
لالہ جھوٹ تو نا بولیں
شکریہ۔۔۔خوش آمدید تراب۔ سارہ کا شکریہ۔
ہاہاہا شمشاد بھائی نے چشمہ لگائے بنا دیکھا ہوگا یقیناً۔۔۔خوش آمدید چھوٹے بھائی
لالہ جھوٹ تو نا بولیں