تعارف سید تراب علی شاہ کاظمی کا تعارف

تعبیر

محفلین
ابھی انہیں ٹیگ کرتا ہوں۔

تعبیر کہاں ہیں آپ؟ ہیرو آپ سے کچھ کہہ رہا ہے۔
جی جی شمشاد بھائی حاضر ہوں کہیں کیا پوچھ رہے ہیں محفل کے ہیرو
اف کتنے اوتار بدلتا ہے یہ ہیرو اور ہر دفعہ نئی صورت ہوتی ہے :p پتہ نہیں کس کس کی تصویر لیکر آجاتا ہے ہمارا ہیرو
 

تعبیر

محفلین
ڪا ڳاله ناهي چاچو !​
آپي کان دير سان ويلڪم ڪرڻ تي ڏنڊ ته ڀرائبو . . ..​
ڇا خيال آهي آپي . . .​
ڀريندا نه ڏنڊ. . .؟؟​
ڪا ڳاله ناهي چاچو !​
آپي کان دير سان ويلڪم ڪرڻ تي ڏنڊ ته ڀرائبو . . ..​
ڇا خيال آهي آپي . . .​
ڀريندا نه ڏنڊ. . .؟؟​
اللہ ڑے
ڏنڊ کھڑو؟؟؟​
موں کو ہاس کاری تھوڑی نا دیر سان ویلکم کیم توھان سان گالھ بولھ ہی دیر سان تھی آھے​
 

شمشاد

لائبریرین
جی جی شمشاد بھائی حاضر ہوں کہیں کیا پوچھ رہے ہیں محفل کے ہیرو
اف کتنے اوتار بدلتا ہے یہ ہیرو اور ہر دفعہ نئی صورت ہوتی ہے :p پتہ نہیں کس کس کی تصویر لیکر آجاتا ہے ہمارا ہیرو
کس کس کی کیا مطلب؟ ہر دفعہ اس کی اپنی ہی تصویر ہوتی ہے۔

محفل کے ہیرو کو آپ کی طرف سے پھولوں کا ہار چاہیے۔
 

تعبیر

محفلین
بالکل صحیح کہا ہے۔
تعبیر آپ ہیرو کی بات کیوں نہیں مان رہیں؟
شمشاد بھائی یہ مجھے سندھی میں کہتے ہیں کہ ہرجانہ دینا ہو گا اور آپ کو اسکا ترجمہ ٹریٹ کا بتاتے ہیں
اب بتائیں کہ میں کس بات کا جواب دوں اور کس کی ہامی بھروں:(
 

شمشاد

لائبریرین
آپ اسے ہرجانہ کی بجائے ایک اچھی سی ٹریٹ ہی دے دیں۔

ایسا نہ ہو کہ اس کا ترجمہ کسی دن کوئی چاند چڑھا دے۔
 

باباجی

محفلین
خوش آمدید سید تراب علی شاہ کاظمی بھائی
بہت خوشی ہوئی آپ کی آمد پر
خوش رہیں اور محفل کی رونق بڑھائیں
 
Top