یہاں تو کوئی کسی کو مس ہی نہیں کررہا
چلیں میں سیدہ شگفتہ اپیا کو بلاتی ہوں۔ السلام علیکم اپیا ۔۔کیسی ہیں آپ ؟![]()
میں بھی اچھی ہوں اپیا اور ناں وہ خواتین کارنر کے بارے میں جیسا آپ لوگ کہیںو علیکم السلام ، کیسی ہیں عائشہ ؟ میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
ہاں جی اپیا وہ جو گرمیوں میں پیے جاتے ہیں ناں ، مجھے بہت پسند ہیں۔جی عائشہ ، اب بہتر ہوں ۔آپ کو ستو پسند ہے کیا ؟
خواتین کارنر کے بارے میں آپ بھی اپنی رائے شامل کر سکتی ہیں ناں![]()
بجلی بند ہونے والی ہے ناں اپیاکہاں جا رہی ہیں عائشہ ؟
السلام علیکم کیا حال ہے سب کیسے ہیں میں آپ سب کو بہت مس کرتا ہوں
جی ہاں آپی جی میں خیریت سے ہوں آپ سنائیں آپ کیسی ہیں اور لائبریری کیسی جا رہی ہےو علیکم السلام ، خیریت سے ہیں خرم شہزاد بھائی ؟
ہوں تو ابوظہبی میں ہی لیکن ہو سکتا ہے پاکستان چلا جاؤں آج کل وقت نہیں مل رہا اس لیے یہاں نہیں آ رہا
مصروفیات کچھ خاص نہیں ہیں بس فرق اتنا ہے پہلے میں شاپ پر نیٹ یوز کر لیتا تھا لیکن اب شاپ پر نیٹ یوز نہیں کر سکتا۔ دن کو دوگھنٹے آرام کے ملتے ہیں ان دوگھنٹوں میں کھانا بھی کھاتا ہوں، گھر بات بھی کرتا ہوں اور سوتا بھی ہوں۔ اس کے علاوہ رات دیر سے فارغ ہوتا ہوں اور رات کو نیٹ یوز نہیں کر سکتا اس لیے وقت نہیں ملتاکیا مصروفیات ہیں ان د نوں ؟
السلام علیکم کیا حال ہے سب کیسے ہیں میں آپ سب کو بہت مس کرتا ہوں