ابن سعید

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • سلام بھائی
    میں‌نے اردو لکھنے پڑھنے مین مدد والے دھاگے میں‌اپنا مسئلہ بیان کیا ہے پلیز اسے دیکھیں
    السلام علیکم
    بزرگو کیا حال چال ہے۔
    ہیرو کو گارڈن والوں کا خط آیا ہے اب گارڈن ختم کر کے خالی ہیرو کو بچ گیا ہے مفت خوروں کیلیے
    آداب،
    میں ویڈیو ٹیوٹوریلز کے سیکشن میں نیا دھاگہ نہیں شروع کر پا رہا،،،،، مددد درکار ہے۔
    کیا اردو زبان بھی اپنی مرضی کی چنی جا سکتی ہے؟! بہت خوب۔۔۔ اس سال کا بہترین چٹکلا!
    السلام علیکم
    جیسا کہ آپ جانتے ہیں اردو محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر مخلتف پروگرام پیش کیے جا رہے ہیں۔ ہفتہ لائبریری بھی اسی سلسلے کا ایک حصہ ہے۔
    اس ذیل میں آپ تمام اراکین کو ہفتہ لائبریری میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
    ہفتہ لائبریری 8 جولائی تا 14 جولائی پر مشتمل ہے۔ اس دورانیہ میں مختلف اپڈیٹس اور ایکٹیوٹیز پیش کی جائیں گی۔
    محفل کی سالگرہ کی اختتامی تقریبات میں لائبریری پراجیکٹ کے بارے میں پریذینٹیشن بھی دی جائے گی۔ جس میں اس ماہ کی اپڈیٹس کے ساتھ ساتھ لائبریری پراجیکٹ سے متعلق اہم امور کا احاطہ کیا جائے گا۔

    ہفتہ لائبریری کو بھرپور طریقے سے منانے اور کامیاب بنانے کے لئے تمام لائبریری ٹیم کا تعاون بہت اہم ہے۔
    السلام علیکم
    برادر ہروکوگارڈن والا پاس ورڈ ری سیٹ نہیں‌ہو رہا مجھے اس پر کچھ تجربہ کرنا تھا ۔ وہ تو ری سیٹ کر دیں
    سر جی آپ آین لاین مل گیے ۔۔۔ مجھے بتائیے گا لاسٹ لیکچر میں اگر ہم انگلش کی جگہ اردو ایڈیتر شامل کرنا چاہیں تو کیا کرنا ہوگا ،
    السلام علیکم سر ایک ٹوٹا پھوٹا شعر عرض کروں گا
    --------------------------
    دنیا تیرے وجود کو کرتی رہی تلاش
    ہم نے تیرے خیال کو یزداں بنا دیا
    آپ ہند سے ہیں ہمیں آپ سے بات کرنے کا اشتیاق ہے ، حال احوال اور وہاں حالات جاننے اور دوستوں میں بیٹھ کر شیخی بگھارنے کو جی چاہات ہے کہ ہمارا کو ئی تعلق دار انڈیا میں بھی ہے :grin: یقینا اگر ہے تو یہ مسکراہٹ بے وجہ نہیں ہے شکریہ
    رابطہ ضرور دیں گے شکریہ
    محترم! جواب کا شکریہ۔ آپ نے درست کہا۔ مجھے بعد میں معلوم ہوا کہ آپ ہندوستان سے ہیں۔ مجھے کراچی کے م م مغل نے رابطہ نمبر دے دیا ہے۔ ان سے معلومات لے لوں گا۔ بہت شکریہ
    شکر ہے۔آپ تک پیغام پہنچ گیا ورنہ میں کل سے کچھ دوسرے لوگوں کو کر رہا تھا لیکن نہیں ہو رہا تھا۔ مجھے آپ کا ای میل یا کوئی رابطہ نمبر مل جائے تو بہت اچھا ہو گا۔ میں فورم وغیرہ اور پیغامات کے آپشنز کا استعمال نہیں‌کر پا رہا ہوں۔ اس کی وجہ میری انٹرنیٹ‌سے کم واقفیت ہے۔ اور اس سائٹ کا مزاج سمجھنے سے قاصر ہوں۔ مجھے تو یہ بھی نہیں معلوم کہ اپنی اس پوسٹ کا جواب کہاں دیکھنا ہو گا۔ شاید اپنے پیغامات میں۔ میں‌وہاں تلاش کروں گا۔ امید ہے آپ جواب دیں‌گے۔
    بھائی میری مدد کریں۔ میں اس سائٹ کا استعمال اس طرح‌نہیں‌کر پا رہا جیسے دیگر لوگ کر رہے ہیں۔ میں انٹر نیٹ سے کم واقفیت رکھتا ہوں۔‌
    شکریہ ابن ِ بھیا ، آپ بھی ہمیشہ خوش رہئیے ،اللہ سب کو نئا سال خوشیوں بھرا ملے ،۔ آپکے بھی تمام ارادے ، خواب ، خواہیشیں پوری ہوں ، آمین ،
    جی ابن بھیا ، بہت شکریہ ، بس آپکی دعائیں چاہئیں ،۔۔باقی اللہ نصیب اچھے کرے ،

    جی میں ایکدم ٹپ ِ ٹاپ ، اللہ کا شکر ہے ۔
    مین بر ما کے چھو ثے ارد و د ان ھو ن۔ ار د و سے عشق ہے۔ آپ سے مد د کی ا مید کر تا ہو ن
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top