ٹھیک ہے۔ مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ محفوظ شدہ پیغامات کے کوٹے کا 400 سے 200 تک چلے جانا اور حالات حاضرہ سیکشن میں پابندی ایک ہی سلسلے کی کڑی ہے۔ کیونکہ مجھے ان باکس فُل کا نشان اسی دن نظر آیا تھا جس دن میرا ایک دھاگہ اس سیکشن میں بند کیا گیا تھا۔ بہرحال آپ باقی منتظمین سے حتمی جائزے کے بعد صورت حال سے آگاہ کر دیں۔ جزاک اللہ۔