ابن سعید جولائی 13، 2018 اس ماہ کے اخیر میں ڈی سینٹرلائزڈ ویب سمٹ 2018، سین فرینسیسکو، میں ہماری متوقع شرکت! :) :) :) https://decentralizedweb.net/people/
اس ماہ کے اخیر میں ڈی سینٹرلائزڈ ویب سمٹ 2018، سین فرینسیسکو، میں ہماری متوقع شرکت! :) :) :) https://decentralizedweb.net/people/
ابن سعید جولائی 6، 2018 اردو طبقے میں تکلفاً و مروتاً منافقت کا یہ عالم ہے کہ جب تک آپ اچھے شاعر نہ ہوں کوئی آپ کے کلام پر مخلصانہ تنقید نہیں کرتا۔
اردو طبقے میں تکلفاً و مروتاً منافقت کا یہ عالم ہے کہ جب تک آپ اچھے شاعر نہ ہوں کوئی آپ کے کلام پر مخلصانہ تنقید نہیں کرتا۔
ابن سعید مئی 23، 2018 آج ہمیں خود اپنی نمائندہ تصویر اجنبی اجنبی لگ رہی ہے اور لڑیوں میں اپنے مراسلے پہچاننے میں مشکل ہو رہی ہے۔
آج ہمیں خود اپنی نمائندہ تصویر اجنبی اجنبی لگ رہی ہے اور لڑیوں میں اپنے مراسلے پہچاننے میں مشکل ہو رہی ہے۔
ابن سعید مئی 13، 2018 ان دنوں ٹیکساس میں کون کون سے محفلین پائے جاتے ہیں؟ ہم اگلے ماہ ڈیلاس جانے والے ہیں۔
شفاقت علی باجوہ اپریل 30، 2018 ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہے ان کے ہونٹوں کی خاموشی بھی سند ہوتی ہے کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ہو انداز سخن ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے
ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہے ان کے ہونٹوں کی خاموشی بھی سند ہوتی ہے کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ہو انداز سخن ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے
امیر حمزہ امیر دسمبر 20، 2017 ایک شعر ملاحظہ فرمائیں... .... سنا ہے باپ کی تو لاڈلی ہے سنو ماں کے جگر کا لخت ہوں میں ________ امیر حمزہ امیر
ایک شعر ملاحظہ فرمائیں... .... سنا ہے باپ کی تو لاڈلی ہے سنو ماں کے جگر کا لخت ہوں میں ________ امیر حمزہ امیر
امیر حمزہ امیر دسمبر 20، 2017 نہیں میری مراد یہ ہے کہ میری غزلیں کیسے شامل ہو سکتی ہیں کہ وہ نیٹ پر اردو فورم پر آ جائیں یہ ممکن ہے یا نہیں؟؟
نہیں میری مراد یہ ہے کہ میری غزلیں کیسے شامل ہو سکتی ہیں کہ وہ نیٹ پر اردو فورم پر آ جائیں یہ ممکن ہے یا نہیں؟؟
ع ع عابد علی خاکسار دسمبر 3، 2017 محترم عابد علی خاکسار نامی کھاتے سے کوئی جواب موصول ہوا ہے کیا۔۔ اگر نہیں ہے تو وہ میرا سابقہ کھاتہ تھا
محترم عابد علی خاکسار نامی کھاتے سے کوئی جواب موصول ہوا ہے کیا۔۔ اگر نہیں ہے تو وہ میرا سابقہ کھاتہ تھا
ابن سعید اگست 15، 2017 ایک حالیہ ورکشاپ میں ہماری پریزینٹیشن کا قصہ! :) :) :) http://ws-dl.blogspot.com/2017/08/2017-08-14-introducing-web-archiving.html
ایک حالیہ ورکشاپ میں ہماری پریزینٹیشن کا قصہ! :) :) :) http://ws-dl.blogspot.com/2017/08/2017-08-14-introducing-web-archiving.html
موجو اگست 7، 2017 السلام علیکم سعود بھائی آپ کے بنائے گئے مبدل کا لنک اب کام نہیں کررہا https://dl.dropboxusercontent.com/u/3711223/dicthelper/romantourdu.html
السلام علیکم سعود بھائی آپ کے بنائے گئے مبدل کا لنک اب کام نہیں کررہا https://dl.dropboxusercontent.com/u/3711223/dicthelper/romantourdu.html
ابن سعید جولائی 19، 2017 ہمارے حالیہ لندن دورے کے ایک قضیے کی روداد۔ :) :) :) http://ws-dl.blogspot.com/2017/07/2017-07-19-archives-unleashed-40-web.html
ہمارے حالیہ لندن دورے کے ایک قضیے کی روداد۔ :) :) :) http://ws-dl.blogspot.com/2017/07/2017-07-19-archives-unleashed-40-web.html