السلام علیکم و رحمۃ اللہ
محترم کیسے مزاج ہیں؟ اردو محفل کا میں نیا رکن ہوں، چند روز سے اپنی تحاریر پوسٹ کر رہا ہوں، مذہبی اور عصر حاضر اور اسلام وغیرہ کی لڑی میں، لیکن وہ منظر عام پر نظر نہیں آتیں، برادرم حسن محمود جماعتی صاحب نے آپ کی طرف ریفر کیا ہے۔ امید ہے آپ مرض کی تشخیص فرما دیں گے۔
شکریہ