گھوم پھر کر چیز خریدیں ،کوالٹی کا خیال رکھیں سستے اور مہنگے والے اصولکو بھی پیشنظر رکھیں ۔۔اور خریداری کرتے ہوئے ہینڈ بیگ کبھی اپنے کاندھوں پر نہ لٹکائیں ۔۔چھوٹا پرس یا بٹوہ لیں اور اسے اپنے ہاتھ میں رکھیں ۔میرے ساتھ یہ پرس والی واردات ہو چکی ہے ۔۔لیکن شکر ہے زیادہ نقصان نہی ہوا ۔تب سے میں بہت...
او ہو ۔مدیحہ یہ تو وہی غزل ہے جس پر آپ نے اپنی فیسبک وال پر ہماری کلاس لی تھی ،ہے نا!!!ویسے عینی بیٹے کے آخری تبصرے نے تمام مراسلوں کوپڑھنے پر مجبور کر دیا ۔اور خوب حظ اٹھایا مین نے تو :) اور عینی کی تشریح یہ ثابت کرتی ہے کہ انہیں بھی شاعری سمجھ ا جاتی ہے :p دلکش انتخاب کی داد ایک مرتبہ پھر حاضر...
شاید ایسا ہی ہو ۔۔ابھی مدھو کی فیس بک وال پر لگائ گئ اشعار پر عینی کا تبصرہ دیکھ قہقہے نکل پڑے ۔کہ جب شاعری سمجھ نہی ائی تو بیٹا تبصرہ کس لیے ۔اب توجو درگت مدھو کے ہاتھوں بنیے گی نا تو وہ اصل میں بی ٹر ٹروتھ ہوگا :p
عینی بچے بہت خوب :)اب جنہوں نے دس ہزار مراسلے مکمل کیے ہین ۔ان کو تو جانتی نہی ہوں لیکن عینی بچے کے توسط سے انکو میری طرف سے بہت مبارکباد ۔بڑے دل گردے کا کام ہے ایسا سنگ میل ھاصل کرنا :)