ام عبدالوھاب نومبر 5، 2020 بات میں وزن پیدا کرنے کے لئے آواز کا اونچی ہونا نہیں بلکہ بات کا سچا ہونا ضروری ہے
ام عبدالوھاب اکتوبر 28، 2020 جب سب راستے بند محسوس ہوں تو اللہ کے راستے پر چل پڑو،بیشک اللہ کا راستہ کبھی بند نہیں ہوتا۔۔۔
ام عبدالوھاب اکتوبر 27، 2020 اگر آپ تکلیف میں ہیں تو لوگوں سے اپنے حالات پوشیدہ رکھیں ۔ اگر آسانی میں سے گزر رہے ہیں تو لوگوں کو اس میں شریک کریں
اگر آپ تکلیف میں ہیں تو لوگوں سے اپنے حالات پوشیدہ رکھیں ۔ اگر آسانی میں سے گزر رہے ہیں تو لوگوں کو اس میں شریک کریں
ام عبدالوھاب اکتوبر 25، 2020 اللَّهُمَّ حَاسِبْنِي حِسَابَاً يَسِيرَاً○ اے اللّٰه مجھ سے آسان حساب لینا !! آمین ثم آمین یارب العالمین
اللَّهُمَّ حَاسِبْنِي حِسَابَاً يَسِيرَاً○ اے اللّٰه مجھ سے آسان حساب لینا !! آمین ثم آمین یارب العالمین
ام عبدالوھاب اکتوبر 24، 2020 اللہ کے علاوہ کوئی معبودِ برحق نہیں وہ یکتا ہے ، اپنی طرف جسے چاہے کھینچ لیتا ہے، اور جو اسکی طرف رجوع کرے اسی کو ہدایت سے نوازتا ہے
اللہ کے علاوہ کوئی معبودِ برحق نہیں وہ یکتا ہے ، اپنی طرف جسے چاہے کھینچ لیتا ہے، اور جو اسکی طرف رجوع کرے اسی کو ہدایت سے نوازتا ہے
ام عبدالوھاب اکتوبر 24، 2020 کوئی سچی بات اس لیے ترک نہیں کی جا سکتی کہ لوگ اس کا استقبال نہیں کریں گے ۔ سچ سچ ہے اگرچہ تمام عالم میں اس کا ایک بھی دوست نہ ہو۔
کوئی سچی بات اس لیے ترک نہیں کی جا سکتی کہ لوگ اس کا استقبال نہیں کریں گے ۔ سچ سچ ہے اگرچہ تمام عالم میں اس کا ایک بھی دوست نہ ہو۔
ام عبدالوھاب اکتوبر 20، 2020 ممکن ہی نہیں کہ شب الم کی سحر نہ ہو۔۔وہ کہتا ہے۔۔۔۔۔فان مع العسر یسرا۔۔۔۔۔ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
ام عبدالوھاب اکتوبر 19، 2020 ایک عمر لگ جاتی ہے بچہ پالنے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔وطن پر قربان ہونا کوئی معمولی بات نہیں۔۔۔۔۔۔سلام ہے ایسے بہادر سپوتوں کو۔
ایک عمر لگ جاتی ہے بچہ پالنے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔وطن پر قربان ہونا کوئی معمولی بات نہیں۔۔۔۔۔۔سلام ہے ایسے بہادر سپوتوں کو۔
ام عبدالوھاب اگست 25، 2020 فرشتو!روکتے کیوں ہو،مجھے جنت میں جانے سے یہ دیکھو!ھاتھ میں دامن محمدﷺمصطفےٰ کاھے۔۔۔۔۔۔۔۔ام عبدالوھاب
ام عبدالوھاب اگست 8، 2020 جہاں اسلام کے بیٹےروزانہ سر کٹاتے ہیں۔۔جہاں حوا کی بیٹی کو درندے نوچ کھاتے ہیں۔۔اسے کشمیر کہتے ہیں۔(ام عبدالوھاب)
جہاں اسلام کے بیٹےروزانہ سر کٹاتے ہیں۔۔جہاں حوا کی بیٹی کو درندے نوچ کھاتے ہیں۔۔اسے کشمیر کہتے ہیں۔(ام عبدالوھاب)
ام عبدالوھاب جولائی 29، 2020 تلخی اتر گئی روح تک جب بھی ہےاسکوچکھا۔۔۔۔۔کہتے ہیں لوگ شیریں بہت ہے دنیا کا ذائقہ۔۔۔(ام عبدالوھاب)
ام عبدالوھاب جولائی 26، 2020 یہ کنویں کتنے گہرے ہیں؟ ۔۔۔کبھی کھود کے دیکھوں آنکھوں کو؟۔(ام عبدالوھاب)
ام عبدالوھاب جولائی 22، 2020 اندھیروں میں چراغ وہی جلاسکتے ہیں جن کے اپنے اندر اجالا ھو۔اپنے من کو روشن کیجیئے تاکہ دیے سے دیا جلتا رہے۔
اندھیروں میں چراغ وہی جلاسکتے ہیں جن کے اپنے اندر اجالا ھو۔اپنے من کو روشن کیجیئے تاکہ دیے سے دیا جلتا رہے۔
ام عبدالوھاب جولائی 20، 2020 مشرق نہ مغرب ،نہ شمال اور جنوب۔۔۔۔ اِلا بذکراللہ تطمئن القلوب۔۔۔۔ام عبدالوھاب
ام عبدالوھاب جولائی 14، 2020 میرا نام لکھ کر زمیں پر مٹا ڈالا۔۔خود تو مسرور ہوامجھکو خاک کرڈالا۔۔۔ام عبدالوھاب