ام عبدالوھاب جون 24، 2020 شایدمحفل کوئی سجی ہے پیچھے پردۂ دبیز کے جو بڑےبڑے ہیں لوگ ہیں اُدھرکورواں دواں ام عبدالوھاب
ام عبدالوھاب اپریل 30، 2020 بال بنائے، لباس کوبدلا پانی کو بہا کر لوگوں نے کردار بنائے،تاریخ کو بدلا پسینے سے نہا کر لوگوں نے (امِ عبدالوھاب)
بال بنائے، لباس کوبدلا پانی کو بہا کر لوگوں نے کردار بنائے،تاریخ کو بدلا پسینے سے نہا کر لوگوں نے (امِ عبدالوھاب)
ام عبدالوھاب اپریل 30، 2020 ALLAH is never late ALLAH is never early ALLAH is always give us right time
ام عبدالوھاب اپریل 26، 2020 ماہ وسال نےبال توسفیدکردیےمگرافسوس دل سیاہ کے سیاہ ہی رہے۔ہم سب اس میں شامل ہیں۔
ام عبدالوھاب اپریل 21، 2020 آج ہمارے قومی شاعر کا یوم ِوفات ہے۔غلام مصطفیٰ خان صاحب کی اقبال اور قرآن کمال کی کتاب ہےاگرمیسرہوتوضرورپڑھئیےمیرے زیرِمطالعہ بھی ہے۔
آج ہمارے قومی شاعر کا یوم ِوفات ہے۔غلام مصطفیٰ خان صاحب کی اقبال اور قرآن کمال کی کتاب ہےاگرمیسرہوتوضرورپڑھئیےمیرے زیرِمطالعہ بھی ہے۔
ام عبدالوھاب اپریل 20، 2020 بڑھایا جو ہم نے ہاتھ ،اسکی بیعت کو پھر کیا ہوا؟،کہ مرشد مرید ہو گیا۔۔ام عبدالوھاب
ام عبدالوھاب اپریل 20، 2020 بڑھایا جو ہم نے ہاتھ ،اسکی بیعت کو پھر کیا ہوا؟،کہ مرشد مرید ہو گیا۔۔۔ام عبدالوھاب
ام عبدالوھاب اپریل 20، 2020 خَيْ۔رًا يُّؤْتِكُمْ خَيْ۔رًا مِّمَّآ اُخِذَ مِنْكُمْ ° تمہیں اس سے بہتر دے گا جو تم سے لیا گیا ہے ۔ سورۃ الانفال (70)
خَيْ۔رًا يُّؤْتِكُمْ خَيْ۔رًا مِّمَّآ اُخِذَ مِنْكُمْ ° تمہیں اس سے بہتر دے گا جو تم سے لیا گیا ہے ۔ سورۃ الانفال (70)
ام عبدالوھاب اپریل 18، 2020 کچھ حسرتوں نے دیکھ لے،بھر لی اڑان اب، سمجھایا تھا کہ وقت پہ،پَر خواہشوں کے کاٹ۔ ام عبدالوھاب