زبیر مرزا مارچ 29، 2013 آپ سرسید یونیورٹی (نزد نیپا چورنگی) روازانہ آتے ہو؟ تو ان شاءاللہ جلدی آپ کی زیارت ہوسکتی ہے
کاشفی مارچ 13، 2013 السلام علیکم۔ انیس بھائی محفل میں سارے ہی پیچھے پڑے ہوئے ہیں میرے۔۔کیا کروں۔۔؟ ایڈائس پلیز۔۔
نیرنگ خیال مارچ 8، 2013 اس خاموشی کا بائیکاٹ کیا جاتا ہے۔۔۔ سنا آپ نے۔۔۔ اگلی ہڑتال میں یہ پروفائل جلا دیں گے ہم۔۔۔
محمد اسامہ سَرسَری فروری 24، 2013 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ کیا آپ نونہال کے شعبہ ادارت میں ہیں؟
محسن وقار علی فروری 23، 2013 آپ نے بھی میری دیکھا دیکھی روبوٹ لگا لیا اپنے اوتار پر۔بہت اچھا لگ رہا ہے۔ یہ گن کس پر استعمال کرنے کا ارادہ ہے؟؟؟
آپ نے بھی میری دیکھا دیکھی روبوٹ لگا لیا اپنے اوتار پر۔بہت اچھا لگ رہا ہے۔ یہ گن کس پر استعمال کرنے کا ارادہ ہے؟؟؟
محسن وقار علی جنوری 15، 2013 جلدی سے اپنے پانچ ہزار مراسلے مکمل کریں۔میں نے آپ کو دھاگے سے باندھنا۔۔۔۔میرا مطلب ہے کہ آپ کا مبارک بادی دھاگہ کھولنا ہے
جلدی سے اپنے پانچ ہزار مراسلے مکمل کریں۔میں نے آپ کو دھاگے سے باندھنا۔۔۔۔میرا مطلب ہے کہ آپ کا مبارک بادی دھاگہ کھولنا ہے
انیس الرحمن دسمبر 20، 2012 مایا کیلنڈر کے مطابق کل قیامت آنی ہے۔ کراچی پر تو سمندر چڑھے گا۔ میرا اپنے گھر کی گیلری پر ٹانگیں لٹکا کر بیٹھنے کا پروگرام ہے۔
مایا کیلنڈر کے مطابق کل قیامت آنی ہے۔ کراچی پر تو سمندر چڑھے گا۔ میرا اپنے گھر کی گیلری پر ٹانگیں لٹکا کر بیٹھنے کا پروگرام ہے۔
محمد بلال اعظم ستمبر 18، 2012 ساغر صدیقی کے حالاتِ زندگی http://mbilal-azam.blogspot.com/2012/09/blog-post_18.html
مزاج اللہ کا شکر ہے ٹھیک ٹھاک ہیں۔
بس ایسے ہی گوگل میں آگئی تھی۔ مجھے پسند تھی اس لیے لگا لی۔۔۔