علامہ دانش کا اغوا
ہم اپنے دفتر میں بیٹھے ہوئے تھے۔ میں اپنے گزشتہ سفر کا حال لکھنے میں مصروف تھا۔ علامہ دانش ایک موٹی سی کتاب کا مطالعہ کر رہے تھے۔ مرشد آزونا کو کسی بات پر ڈانٹ کر رہا تھا کہ اتنے میں دفتر میں تین آدمی داخل ہوئے۔ ان میں سے ایک کو میں پہچانتا تھا، یہ ترکی کے وزیر انصاف تھے۔ باقی...