اکمل زیدی جنوری 7، 2017 دمی با دوست در خلوت به از صد سال در عشرت - - من آزادی نمیخواهم که با یوسف به زندانم
اکمل زیدی جنوری 5، 2017 محبت میں قرابت کی اتنی ضرورت نہیں جتنی قرابت میں محبت کی ہوتی ہے۔ نہج البلاغہ
اکمل زیدی دسمبر 31، 2016 خدا کرے نیا سال خدا کی نافرمانی سے نہ شروع ھو اور پورا سال یہی پیش نظر رہے ۔ ۔
اکمل زیدی دسمبر 28، 2016 اپنے اپنے دین و مذہب کی کتابیں تو پڑھو - نسل آدم سے دوستی ہو جأے گی- آسمانی ہر صحیفے کی حقیقت ایک ہے- سوز دل سے کام لو، روشنی ہو جأے گی-
اپنے اپنے دین و مذہب کی کتابیں تو پڑھو - نسل آدم سے دوستی ہو جأے گی- آسمانی ہر صحیفے کی حقیقت ایک ہے- سوز دل سے کام لو، روشنی ہو جأے گی-
اکمل زیدی دسمبر 22، 2016 اگر تمہیں اپنے کسی بھائی کی دینداری کی پختگی اورطورطریقوں کی درستگی کاعلم ہو توپھر اسکے بارےمیں افواہی باتوں پر کان نہ دھر و :ن- ب:خطبہ139
اگر تمہیں اپنے کسی بھائی کی دینداری کی پختگی اورطورطریقوں کی درستگی کاعلم ہو توپھر اسکے بارےمیں افواہی باتوں پر کان نہ دھر و :ن- ب:خطبہ139
اکمل زیدی دسمبر 16، 2016 نقصاں بهت ھوا بےوقت سو کر - یہ معلوم ھوا اکمل بیدار ھؤ کر - جو ٹھہرا نهیں ذرا دیر مری خاطر - مگر مطمئں ھوں میں اسے کھو کر -
نقصاں بهت ھوا بےوقت سو کر - یہ معلوم ھوا اکمل بیدار ھؤ کر - جو ٹھہرا نهیں ذرا دیر مری خاطر - مگر مطمئں ھوں میں اسے کھو کر -
اکمل زیدی دسمبر 13، 2016 یاصا حب الجمال و یا سیّد البشر -- من وجہک المنیرلقد نور القمر-- لا ےُمکن الثناء کما کان حقہٗ-- بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
یاصا حب الجمال و یا سیّد البشر -- من وجہک المنیرلقد نور القمر-- لا ےُمکن الثناء کما کان حقہٗ-- بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
Satr_master دسمبر 7، 2016 وہ وقت بھی دیکھا ہے تاریخ کی گھڑیوں نے ،، لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی
ایس ایم شاہ نومبر 16، 2016 تو نے پوچھی امامت کی حقیقت مجھ سے رب تجھے میری طرح صاحب اسرار کرے ہے وہی تیرے زمانے کا امام برحق جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے(اقبال)
تو نے پوچھی امامت کی حقیقت مجھ سے رب تجھے میری طرح صاحب اسرار کرے ہے وہی تیرے زمانے کا امام برحق جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے(اقبال)
اکمل زیدی نومبر 10، 2016 تو ثابت ہوا . . . یہ چکا چوند والا اور بڑی بڑی باتیں کرنے والا امریکا بھی دقیانوسی نکلا . . . ایک عورت کا صدر بننا برداشت نا ہوا :>
تو ثابت ہوا . . . یہ چکا چوند والا اور بڑی بڑی باتیں کرنے والا امریکا بھی دقیانوسی نکلا . . . ایک عورت کا صدر بننا برداشت نا ہوا :>