نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    ہم اپنی ڈیجیٹل مارکٹنگ والی کلاس کے پہلے ہفتے کی رینکنگ میں سب سے زیادہ پوئنٹس کے ساتھ سر...

    ہم اپنی ڈیجیٹل مارکٹنگ والی کلاس کے پہلے ہفتے کی رینکنگ میں سب سے زیادہ پوئنٹس کے ساتھ سر فہرست رہے۔ ۔ ۔ :)
  2. اکمل زیدی

    بہت بہت مبارک ہو ۔ ۔ ۔ :flower:

    بہت بہت مبارک ہو ۔ ۔ ۔ :flower:
  3. اکمل زیدی

    طوفانِ تمنا سے پرے دور کہیں ہیں

    پوری غزل بہت عمدہ ۔۔۔اور آپ کے اس شعر نے بہت حوصلہ دیا ۔۔
  4. اکمل زیدی

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    بالکل ایسا ہی ہے ۔۔۔خدا اُن کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عنایت کرے - الہی آمین۔۔۔
  5. اکمل زیدی

    ہم بنے ڈیجیٹل مارکٹنگ ایکسپرٹ

    روفی بھائی ۔۔۔بس آپ لوگوں کی محبت ہے جو بغیر ذائقے پر بھی اتنا سراہا جاتے ہیں--:in-love:
  6. اکمل زیدی

    ہم بنے ڈیجیٹل مارکٹنگ ایکسپرٹ

    داستاں تو چل رہی ہے آپ ہی سو جاتی ہیں داستاں سنتے سنتے ۔۔۔۔
  7. اکمل زیدی

    ہم بنے ڈیجیٹل مارکٹنگ ایکسپرٹ

    میں تو خیر کچھ بھی نہیں جانتا تھا خیر اب جان لینگے رجسٹر کروا لیا ہے جون کے پہلے ہفتے میں شروع ہو گا کورس۔ ۔ ۔اور جان کر خوشی ہوئی کہ آپ نے بھی کچھ کیا ہوا ہے اس میں باقی بہت شکریہ ایک بار پھر۔۔۔
  8. اکمل زیدی

    ہم بنے ڈیجیٹل مارکٹنگ ایکسپرٹ

    ظہیر بھائی سب سے پہلے تو بہت شکریہ آپ کی نظرِ التفات کا ہماری اس کھچڑی پر اب آپ کی ماہرانہ رائے کے بعد اسے بریانی بننے سے کوئی نہیں روک سکتا ۔ ۔ ۔ :) آپ کی دعاوں کا ممنون باقی تڑکا اس لیے لگایا کہ اگر کھچڑی ثقیل ہو گئی تو تڑکے سے اتر جائے گی یا اگر تڑکا سمجھ نہ آیا تو کوئی کھچڑی کا شوقین گوارا...
  9. اکمل زیدی

    آج پھر اُن سے سامنا ہو گا

    عمدہ انتخاب ۔ ۔ ۔
  10. اکمل زیدی

    ہم بنے ڈیجیٹل مارکٹنگ ایکسپرٹ

    بس آپ کے ایسے ہی تبصرے ہی ہمارے جذبات کو مہمیز کرنے کا کام کرتے ہیں ۔ جزاک اللہ خیر۔ ۔ :)
  11. اکمل زیدی

    ہم بنے ڈیجیٹل مارکٹنگ ایکسپرٹ

    بہت شکریہ ۔۔بس زیادہ نہیں 8 ہفتوں کا ہے یہ عائشہ منر ل پر ہے وہاں سے کر رہا ہوں ۔۔باقی آپ کا لنک بھی نوٹ کرلیا ہے انشاء اللہ اسے بھی کوشش کرینگے ۔۔ باقی یہ بتائیں یہ صاحب یہاں پر یعنی اردو محفل پر بھی ہوتے ہیں کیا؟
  12. اکمل زیدی

    ہم بنے ڈیجیٹل مارکٹنگ ایکسپرٹ

    بہت شکریہ کافی دن ہوئے آپ سے بات نہیں ہو پائی ہم تو آپ کے بہت مقروض ہو گئے ہیں بے فکر رہیں سارے قرضے اتاریں گے اور کٹی وٹی کوئی نہیں اس کی نوبت نہیں آنے دینگے ۔ ۔ ۔ ہاں ۔۔
  13. اکمل زیدی

    ہم بنے ڈیجیٹل مارکٹنگ ایکسپرٹ

    سر جی آپ نے اگر اوپر تحریر پڑھی ہے تو سوال کا جواب مل جانا چاہیے اور اگر آپ ذاتی وضاحتی جواب جاننا چاہ رہے ہیں تو پہلا فائدہ تو یہ ہو گا کہ میں زمانہ حال سے متمسک ہو جاونگا اور دنیاوی طور بھی کچھ نہ کچھ فائیدہ ہے تو ہے ہی باقی کسی کو اگر اس سلسلے میں ضرورت پڑی تو ضرور بتاؤنگا فر ی میں اس میں...
  14. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    ایویں نہ آئیں ۔۔۔آگئے جی ہم تو ۔ ۔ ۔ ہم تو اس پر بھی خوش ہیں ۔۔کہ چلو وانٹڈ ہی سہی۔۔
  15. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    واہ بھئی کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے ۔۔۔کمال ہے وقار بھائی۔۔۔
  16. اکمل زیدی

    ہم بنے ڈیجیٹل مارکٹنگ ایکسپرٹ

    صد حیرت آپا مسنگ یو ویری مچ اینڈ احمد بھائی ۔ ۔ ۔
  17. اکمل زیدی

    ہم بنے ڈیجیٹل مارکٹنگ ایکسپرٹ

    ارے بھئی آنکھیں تو واقعی کھل گئیں مگر نیند سے نہیں خواب غفلت سے اتنا ٹائم ضائع ہو گیا پہلے ہی کچھ کر لیتے تو اب تک کسی نہ کسی مقام پر پہنچے ہوئے ہوتے ۔۔خیر دیر آئید درست آئید والی مثال یہاں کام کر جائے۔۔۔ چلیں ایک بات کی خوشی ہوئی اور پتہ چلا کہ ہم توجہ ہٹانے کا ہنر جانتے ہیں اور توجہ بٹورنے کا...
  18. اکمل زیدی

    ہم بنے ڈیجیٹل مارکٹنگ ایکسپرٹ

    بھیا تشنگی کی وضاحت کردیں اور اچھا بھئی اب ہماری تبصرے بھی نوکیلے ہو گئے ۔۔ کچھ ذرا اس پر روشنی ڈالیے تاکے ہماری لاعلمی کا اندھیرا دور ہوسکے ۔ ۔
  19. اکمل زیدی

    ہم بنے ڈیجیٹل مارکٹنگ ایکسپرٹ

    کیوں نہیں روفی بھائی ضرور شیئر کریں گے جو بھی کچھ نیا سیکھا تو بلکہ یہیں سے سیکھا ہے تو یہیں پر بتائیں گے۔۔۔جینا یہاں مرنا یہاں اس کے سوا جانا کہاں۔۔۔اوہ۔۔توبہ توبہ جمعہ مبارک ۔۔۔ :)
  20. اکمل زیدی

    ہم بنے ڈیجیٹل مارکٹنگ ایکسپرٹ

    محمد احمد بہت شکریہ نظامی صاحب ۔ ۔
Top