اکمل زیدی جون 11، 2016 کل سحری میں شدید سر درد نے گھیرا آفس گیا، جمہ گیا ، قرآن گیا . . . مگر شکر خدا کا روزہ بچ گیا ..
اکمل زیدی جون 6، 2016 لوگ اتنی اچھی اچھی باتیں کرتیں ہیں پھر بھی دل میں غبار لئے ہوتے ہیں ..اور وہ بھی بغیر کسی وجہ کے . . . . .ایسا کیوں ؟
لوگ اتنی اچھی اچھی باتیں کرتیں ہیں پھر بھی دل میں غبار لئے ہوتے ہیں ..اور وہ بھی بغیر کسی وجہ کے . . . . .ایسا کیوں ؟
اکمل زیدی مئی 24، 2016 زندگی کے ابتدائی دور میں کم سے کم عرش تک پرواز کرنا چاہئے - اور جب جنبش میں آجائیں تیرے پر و بال حیات پھر عرش سے پرواز کا آغاز کرنا چاہئے
زندگی کے ابتدائی دور میں کم سے کم عرش تک پرواز کرنا چاہئے - اور جب جنبش میں آجائیں تیرے پر و بال حیات پھر عرش سے پرواز کا آغاز کرنا چاہئے
اکمل زیدی مئی 24، 2016 لوگ پیار کے لئے ہوتے ہیں اور چیزیں استعمال کے لئے بات جب بگڑتی ہے جب چیزوں سے پیار کیا جائے اور لوگوں استعمال کیا جائے۔
لوگ پیار کے لئے ہوتے ہیں اور چیزیں استعمال کے لئے بات جب بگڑتی ہے جب چیزوں سے پیار کیا جائے اور لوگوں استعمال کیا جائے۔
اکمل زیدی مئی 23، 2016 15شعبان : تمام عالم اسلام کو ولادت امام زمانہ حضرت امام مہدی علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو.
اکمل زیدی مئی 20، 2016 نشتر سی زبان کھولتے کیوں ہو -- --خود کو اس قدر رولتے کیوں ہو - - سنسان ہو کیا اندر سے اکمل -- --سنو! تم اتنا بولتے کیوں ہو.
نشتر سی زبان کھولتے کیوں ہو -- --خود کو اس قدر رولتے کیوں ہو - - سنسان ہو کیا اندر سے اکمل -- --سنو! تم اتنا بولتے کیوں ہو.
اکمل زیدی مئی 19، 2016 ڈگری تو ادا کردہ فیس کی رسید ہوتی ہے . . تعلیم اور علم تو اطوار سے جھلکتا ہے . . .
اکمل زیدی مئی 9، 2016 تمام مسلمانان عالم کو جگر گوشہ بتول سلام اللہ علیہا حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت مبارک ہو۔
تمام مسلمانان عالم کو جگر گوشہ بتول سلام اللہ علیہا حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت مبارک ہو۔
اکمل زیدی اپریل 15، 2016 آزادئی اظہار رائے کے داعی دیسی انگریز اپنی پوسٹ پر میرا reply ڈیلیٹ کردیتے ہیں...کیوں ؟؟ ..کیا یہ کھلا تضاد نئیں
آزادئی اظہار رائے کے داعی دیسی انگریز اپنی پوسٹ پر میرا reply ڈیلیٹ کردیتے ہیں...کیوں ؟؟ ..کیا یہ کھلا تضاد نئیں
اکمل زیدی اپریل 15، 2016 اگر کسی محفل میں آپ کسی کو یا کچھ کو مخاطب کریں اور وہ جواب نہ دیں ... اسے کیا کہیںگے ... بہت مناسب لفظوں میں ..؟؟
اگر کسی محفل میں آپ کسی کو یا کچھ کو مخاطب کریں اور وہ جواب نہ دیں ... اسے کیا کہیںگے ... بہت مناسب لفظوں میں ..؟؟
اکمل زیدی اپریل 5، 2016 پہنچ کے در پہ ترے کتنے معتبر ٹھہرے - - اگرچہ رہ میں ہوئیں جگ ہنسائیاں کیا کیا
دوم، پھر بھی لگے، کسی کے دل میں غبار سا ہے، تو رب تعالیٰ کا شکر ادا کیجیے، کہ آپ کا دل اس غبار اور کدورتوں سے پاک ہے۔
سوم، دعا میں یاد رکھیں۔
ولسلام!