اکمل زیدی دسمبر 11، 2015 صدمہ ترا بہت ہے شہ مشرقین کو ۔ ۔ ۔ پُرسہ میں دے رہا ہوں اِمام حسین علیہ السلام کو۔ ۔ ۔ 28 صفر شہادت امام حسن علیہ سلام
صدمہ ترا بہت ہے شہ مشرقین کو ۔ ۔ ۔ پُرسہ میں دے رہا ہوں اِمام حسین علیہ السلام کو۔ ۔ ۔ 28 صفر شہادت امام حسن علیہ سلام
اکمل زیدی دسمبر 8، 2015 فیس بک پیج کھولا آدھا گھنٹہ پہلے، وھاٹس اپ پانچ منٹ پہلے، ٹویٹرسات منٹ پہلے، ای -میلز دس منٹ پہلے -سوشل ویب .دو منٹ پہلے، اور قرآن .. ..؟؟
فیس بک پیج کھولا آدھا گھنٹہ پہلے، وھاٹس اپ پانچ منٹ پہلے، ٹویٹرسات منٹ پہلے، ای -میلز دس منٹ پہلے -سوشل ویب .دو منٹ پہلے، اور قرآن .. ..؟؟
اکمل زیدی دسمبر 4، 2015 رضائے حق کی ہر اک راہ میں ہے نقش حُسین --- میں کربلا سے نہ جاؤں تو راستہ کیا ہے
اکمل زیدی نومبر 30، 2015 سب سے افضل عقل انسان کا اپنے نفس کی معرفت کرنا ہے۔ ( 17 صفر شہادت امام علی رضا علیہ سلام ).
اکمل زیدی نومبر 30، 2015 مَنْ يُطِعِ الرَّسُولَ فَقَدْ أَطَاعَ اللَّهَ - جس نے رسول کی اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی ۔
اکمل زیدی نومبر 28، 2015 سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام ----- جینے کے باوجود بھی کچھ لوگ مر گئے
اکمل زیدی نومبر 27، 2015 جب نماز کی اذان ہو جمعہ کے دن تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اورخرید و فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیے بہتر ہے۔
جب نماز کی اذان ہو جمعہ کے دن تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اورخرید و فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیے بہتر ہے۔
اکمل زیدی نومبر 21، 2015 بیشک آسمانوں اور زمین کی تخلیق میں اور شب و روز کی گردِش میں عقلِ سلیم والوں کے لئے (اللہ کی قدرت کی) نشانیاں ہیں۔
بیشک آسمانوں اور زمین کی تخلیق میں اور شب و روز کی گردِش میں عقلِ سلیم والوں کے لئے (اللہ کی قدرت کی) نشانیاں ہیں۔
اکمل زیدی نومبر 19، 2015 ہمیشہ حق بات کہو اگہ چہ اس میں تمہاری نابودی ہی کیوں نہ ہو اسلیے کہ در حقیقت اس میں تمہاری نجات پوشیدہ ہے۔ امام موسیٰ كاظم ع
ہمیشہ حق بات کہو اگہ چہ اس میں تمہاری نابودی ہی کیوں نہ ہو اسلیے کہ در حقیقت اس میں تمہاری نجات پوشیدہ ہے۔ امام موسیٰ كاظم ع
اکمل زیدی نومبر 19، 2015 پہلی منفی درجہ بندیاں موصول ہوگئی ہیں دو سو چالیس مراسلوں کے بعد ....... چلیں اتنا تو ہوا کہ ... لوگ .....
پہلی منفی درجہ بندیاں موصول ہوگئی ہیں دو سو چالیس مراسلوں کے بعد ....... چلیں اتنا تو ہوا کہ ... لوگ .....
اکمل زیدی نومبر 18، 2015 عقل مند کی زبان اس کے دل کے پیچھے ہے اور بے قوف کا دل اس کی زبان کے پیچھے ہے .-حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام
عقل مند کی زبان اس کے دل کے پیچھے ہے اور بے قوف کا دل اس کی زبان کے پیچھے ہے .-حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام
اکمل زیدی نومبر 17، 2015 بدبخت ہے وہ شخص جو تجربہ اور عقل کے ہوتے ہوئے اس کے اس کے فوائد سے محروم ہے .خطبہ 78 نہج البلاغہ