اے خان مئی 23، 2018 کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا ... مرزا غالب
اے خان مئی 6، 2018 وہ جو لطف مجھ پہ تھے پیش تر، وہ کرم کہ تھا میرے حال پر مجھے سب یاد ہے ذرا ذرا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہ جو لطف مجھ پہ تھے پیش تر، وہ کرم کہ تھا میرے حال پر مجھے سب یاد ہے ذرا ذرا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
اے خان فروری 20، 2018 ایک سے ایک جنوں کا مارا اس بستی میں رہتا ہے , ایک ہمیں ہشیار تھے یارو ایک ہمیں بد نام ہوئے
اے خان فروری 16، 2018 تجھ کو چاہیں مگر آپس میں رقابت نہ کریں میں یہ خوبی تِرے احباب میں دیکھوں قتیل شفائی
اے خان دسمبر 30، 2017 میرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ...... بڑوں کی دیکھ کر دنیا بڑا ہونے سے ڈرتا ہے
اے خان اکتوبر 2، 2017 محفل نہیں رہے گی محفل نشیں رہیں گے، ساقی یہ سب ہے فانی باقی ہمیں رہیں گے راحیلؔ فاروق