اے خان مارچ 13، 2017 کچھ لوگ زیادہ علم حاصل کرنے کے بعد اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرنے کے بجائے اللہ تعالٰی کی ذات پر انگلیاں اٹھاتے ہیں.
کچھ لوگ زیادہ علم حاصل کرنے کے بعد اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرنے کے بجائے اللہ تعالٰی کی ذات پر انگلیاں اٹھاتے ہیں.
اے خان فروری 23، 2017 ﯾﺎ ﺗﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﻣﮑﻤّﻞ ﭼﺎﻻﮐﯿﺎﮞ ﺳﮑﮭﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ ... ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﻌﺼﻮﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻟﮓ ﺑﺴﺘﯽ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ.
لاریب مرزا جنوری 16، 2017 خوش آمدید چھوٹے بھیا!! یوں تو ایک لڑی بھی کھل چکی ہے معطل اراکین کی واپسی کی خوشی میں لیکن ہم تو آپ کو خصوصی طور پر خوش آمدید کہیں گے۔
خوش آمدید چھوٹے بھیا!! یوں تو ایک لڑی بھی کھل چکی ہے معطل اراکین کی واپسی کی خوشی میں لیکن ہم تو آپ کو خصوصی طور پر خوش آمدید کہیں گے۔
اے خان نومبر 25، 2016 آج تخت بھائی کھنڈرات مردان کی زیارت کی.تصاویر فیسبک پر اپلوڈ کرنے کے بعد یہاں آتے ہیں