تجمل حسین اپریل 25، 2015 السلام علیکم! آج کچھ تکنیکی مسائل کی بناء پر مکمل نہیں کرپایا۔ اور صبح مجھے چھٹی ہے۔ اب ان شاء اللہ سوموار کو ہر صورت تھیم مہیا کروں گا۔
السلام علیکم! آج کچھ تکنیکی مسائل کی بناء پر مکمل نہیں کرپایا۔ اور صبح مجھے چھٹی ہے۔ اب ان شاء اللہ سوموار کو ہر صورت تھیم مہیا کروں گا۔
تجمل حسین اپریل 24، 2015 کل صبح مورخہ 25 اپریل 2015 بروز ہفتہ محفلین کے لیے ایک خوبصورت ورڈپریس ترجمہ شدہ تھیم مہیا کروں گا۔ ان شاءاللہ۔
کل صبح مورخہ 25 اپریل 2015 بروز ہفتہ محفلین کے لیے ایک خوبصورت ورڈپریس ترجمہ شدہ تھیم مہیا کروں گا۔ ان شاءاللہ۔
تجمل حسین اپریل 13، 2015 آخر لوگ کب بے ایمانی کرنا چھوڑیں گے۔ ایسی قوم کے بچوں کا کیا بنے گا؟ جس کے استاد ہی بے ایمانی کرتے ہوں۔۔
آخر لوگ کب بے ایمانی کرنا چھوڑیں گے۔ ایسی قوم کے بچوں کا کیا بنے گا؟ جس کے استاد ہی بے ایمانی کرتے ہوں۔۔
تجمل حسین اپریل 7، 2015 نفرتوں کے اتنے بیج کیوں بوئے جاتے ہیں کہ بچے بڑوں کی عزت و خدمت کرنے سے بھی ڈریں اور ایک چھوٹی سی بات کا پچھتاوا ساری زندگی بے چین کرتا رہے۔
نفرتوں کے اتنے بیج کیوں بوئے جاتے ہیں کہ بچے بڑوں کی عزت و خدمت کرنے سے بھی ڈریں اور ایک چھوٹی سی بات کا پچھتاوا ساری زندگی بے چین کرتا رہے۔
تجمل حسین مارچ 7، 2015 لینکس کا طالب علم ہوں اور اردو سے بے انتہا محبت ہے۔ اردو محفل پر شمیولیت بھی اسی نسبت سے ہے۔