جاسم محمد مارچ 18، 2020 مریض عشق کی جز مرگ دنیا میں دوا کیوں ہو ۔۔۔۔اگر جاں ہو عزیز اپنی تو جاناں پر فدا کیوں ہو
جاسم محمد مارچ 16، 2020 پروازیں بند، سرحدیں بند، لوگ اپنے گھروں میں محصور۔ ایک وائرس پوری نوع انسانی کو ہجڑا بنا گیا
جاسم محمد مارچ 13، 2020 ناروے کی صرف 50 لاکھ آبادی میں کرونا وائرس کے 876 کنفرم کیسز، ایک شہادت! https://ncov2019.live/
جاسم محمد مارچ 9، 2020 پوری دنیا کی اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی۔ نئی عالمی جنگ کا خطرہ! https://www.rt.com/business/482633-stocks-markets-collapse-chaos/
پوری دنیا کی اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی۔ نئی عالمی جنگ کا خطرہ! https://www.rt.com/business/482633-stocks-markets-collapse-chaos/
جاسم محمد فروری 27، 2020 پاکستان کا مسئلہ یہ نہیں کہ یہاں صحافی جھوٹ لکھتے ہیں۔ یہاں مسئلہ یہ ہے کہ عوام ان صحافیوں پر اندھا یقین رکھتے ہیں
پاکستان کا مسئلہ یہ نہیں کہ یہاں صحافی جھوٹ لکھتے ہیں۔ یہاں مسئلہ یہ ہے کہ عوام ان صحافیوں پر اندھا یقین رکھتے ہیں
جاسم محمد فروری 17، 2020 میڈیا کو اب 50 ارب روپے کے سرکاری اشتہارات جو نہیں مل رہے اس لئے کچھ بھی اچھا نظر نہیں آرہا۔۔۔
حارث خلیل ندوی فروری 9، 2020 محترم! تلخ حقیقت کو بیان کرتے ہوئے زبان کی تلخی سے محفوظ رہنے میں ہی بہتری ہے.
جاسم محمد فروری 5، 2020 اللہ معاف کرے، لیکن یہ تلخ حقیقت ہے کہ ایک سزا یافتہ مجرم اپنی سزا یافتہ بیٹی کے بغیر لندن میں اپنا علاج کروانے سے قاصر ہے
اللہ معاف کرے، لیکن یہ تلخ حقیقت ہے کہ ایک سزا یافتہ مجرم اپنی سزا یافتہ بیٹی کے بغیر لندن میں اپنا علاج کروانے سے قاصر ہے
جاسم محمد فروری 4، 2020 امریکہ میں بھی الیکشن کے دوران آر ٹی ایس سسٹم بیٹھ گیا۔ لبرلز جلد ہی اس کا ذمہ دار امریکی اسٹیبلشمنٹ کو ٹھہرائیں گے
امریکہ میں بھی الیکشن کے دوران آر ٹی ایس سسٹم بیٹھ گیا۔ لبرلز جلد ہی اس کا ذمہ دار امریکی اسٹیبلشمنٹ کو ٹھہرائیں گے
جاسم محمد جنوری 24، 2020 وہ بکاؤ میڈیا جس نے ہمیشہ کرپشن اور کرپٹ حکمرانوں کا دفاع کیا ہے نے کل کرپشن پر 70 ٹاک شوز کئے۔ لفافہ لے کر جیو۔
وہ بکاؤ میڈیا جس نے ہمیشہ کرپشن اور کرپٹ حکمرانوں کا دفاع کیا ہے نے کل کرپشن پر 70 ٹاک شوز کئے۔ لفافہ لے کر جیو۔