جاسم محمد جنوری 3، 2020 پشاور کا چنا چاٹ، اسلام آباد کا فروٹ چاٹ اور نون لیگ کا بوٹ چاٹ بہت مشہور ہے
جاسم محمد جنوری 2، 2020 سال ۲۰۲۰ کی سب سے پہلی تبدیلی: تقریباً تمام اپوزیشن، لبرل، لفافوں کے حمایتیوں نے اجتماعی توبہ کر لی ہے
سال ۲۰۲۰ کی سب سے پہلی تبدیلی: تقریباً تمام اپوزیشن، لبرل، لفافوں کے حمایتیوں نے اجتماعی توبہ کر لی ہے
جاسم محمد دسمبر 28، 2019 جب نیب قانون سخت تھا تو کہتے تھے حکومت انتقام لے رہی ہے۔ اب قانون نرم کر دیا ہے تو کہتے ہیں حکومت اپنوں کو نواز رہی ہے۔ مضحکہ خیز دوغلی قوم
جب نیب قانون سخت تھا تو کہتے تھے حکومت انتقام لے رہی ہے۔ اب قانون نرم کر دیا ہے تو کہتے ہیں حکومت اپنوں کو نواز رہی ہے۔ مضحکہ خیز دوغلی قوم
جاسم محمد دسمبر 23، 2019 ضیا کو لبرل سرخا جمہورا بھٹو آرمی چیف سلیکٹ کر کے لایا تھا۔ یہ ضیائی سوچ بھٹو کا ہی ایکسٹینشن ہے جس نے دوسری آئینی ترمیم پاس کروائی تھی۔
ضیا کو لبرل سرخا جمہورا بھٹو آرمی چیف سلیکٹ کر کے لایا تھا۔ یہ ضیائی سوچ بھٹو کا ہی ایکسٹینشن ہے جس نے دوسری آئینی ترمیم پاس کروائی تھی۔
جاسم محمد دسمبر 10، 2019 https://www.pakistantoday.com.pk/2019/12/06/90000-fake-twitter-accounts-lay-down-their-handles/
جاسم محمد دسمبر 6، 2019 اگر آپکے گھر میں کوئی ن لیگ کا سپورٹر ہے تو اسکے ذمے ملک کا قرضہ واپسی کی ذمہ داری لگا دو ، چند دن میں بریانی والا کیڑا وفات پا جائے گا
اگر آپکے گھر میں کوئی ن لیگ کا سپورٹر ہے تو اسکے ذمے ملک کا قرضہ واپسی کی ذمہ داری لگا دو ، چند دن میں بریانی والا کیڑا وفات پا جائے گا
جاسم محمد اکتوبر 29، 2019 جب میں ان کے کھانچوں پر ہاتھ ڈالوں گا تو یہ سب اکٹھے ہو جائیں گے، عمران خان کی وزیر اعظم بننے کے بعد پہلی تقریر
جب میں ان کے کھانچوں پر ہاتھ ڈالوں گا تو یہ سب اکٹھے ہو جائیں گے، عمران خان کی وزیر اعظم بننے کے بعد پہلی تقریر
جاسم محمد ستمبر 7، 2019 چاند کی خلائی مخلوق مسلم مخالف اور فسطائیت پسند اسرائیل و بھارت سے خوش نہیں ہے
جاسم محمد ستمبر 6، 2019 جو انسانی جان کا دشمن ہے وہ دنیا کا دشمن ہے حتیٰ کہ وہ خدا کا دشمن ہے چاہے وہ اسامہ بن لادن ہی کیوں نہ ہو۔
جو انسانی جان کا دشمن ہے وہ دنیا کا دشمن ہے حتیٰ کہ وہ خدا کا دشمن ہے چاہے وہ اسامہ بن لادن ہی کیوں نہ ہو۔