سید شہزاد ناصر جنوری 29، 2014 دلبرداشتہ تو میں بھی بہت ہوں مگر یہاں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جنہیں چھوڑ کر جانے کو دل نہیں چاہتا
سید شہزاد ناصر جنوری 19، 2014 بہت خوب شراکتیں ہیں اس وقت آفس میں مصروف ہوں فرصت میں پڑھ کر جواب دوں گا
عبدالودود دسمبر 23، 2013 ڈیرہ مننہ چی تاسو مالہ پہ خپلہ ژبہ کی ہر کلے اوے۔ ہمیشہ خشحالہ اوسی۔ ذہ دلتہ ازدکڑے لا راغلے یم، امید لرم چی تاسو دوستان بہ رالہ ضرور مدد کوئ۔
ڈیرہ مننہ چی تاسو مالہ پہ خپلہ ژبہ کی ہر کلے اوے۔ ہمیشہ خشحالہ اوسی۔ ذہ دلتہ ازدکڑے لا راغلے یم، امید لرم چی تاسو دوستان بہ رالہ ضرور مدد کوئ۔
کہیں کوئی بزرک محفل سجائے بیٹھے تھے ۔ اک رکن محفل نے کہا کہ خبر ملی ہے کہ فلاں صاحب کا انتقال ہو گیا ۔ ان بزرگ نے یہ خبر سن کر دعا کے لیئے ہاتھ بلند کر دیئے ۔ جملہ حاضرین محفل نے اقتدا کی ۔