انیس الرحمن ستمبر 15، 2012 السلام علیکم بھائی ایک سونگ سن رہا تھا۔ اس میں یہ جملے آئے۔ ذرا ترجمہ بتائیے۔ زبانِ یار من ترکی ہو من ترکی نمی دانم
السلام علیکم بھائی ایک سونگ سن رہا تھا۔ اس میں یہ جملے آئے۔ ذرا ترجمہ بتائیے۔ زبانِ یار من ترکی ہو من ترکی نمی دانم
م م محمد شعیب ستمبر 15، 2012 بس کیا کہیں، ندوۃ العلماء میں تعلیمی مصروفیات! آپ سنائیں کیسے ہیں؟ آپ کی محفل پر سرگرمیاں؟؟؟
حسان خان ستمبر 13، 2012 اک ہم ہی نہیں کشتۂ رفتارِ زمانہ / یہ تندیِ رخشِ گزراں سب کے لیے ہے (مصطفی زیدی)
حسان خان اگست 21، 2012 یاں اہلِ جنوں یک بہ دگر دست و گریباں / واں جیشِ ہوس تیغ بکف در پئے جاں ہے (فیض)