حسن محمود جماعتی جون 6، 2016 ڈوب رہا دل، جینے میں اب رنگ کہاں بھر پاؤں گا۔۔ ناصح نے منہ موڑ لیا ہے جانے کیا کر جاؤں گا۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی جون 6، 2016 عکس روئے مصطفے' سے ایسی زیبائی ملی --کھل اٹھا رنک چمن پھولوں کو رعنائی ملی
حسن محمود جماعتی جون 5، 2016 مجھے خبر ہے جماعت کے حشر کیا ہوگا۔۔۔ مسائل نظری میں الجھ گیا ہے خطیب۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی جون 3، 2016 بھلے دھیان سے جائے کہ جان سے جائے۔۔۔۔۔۔۔حفیظ من کی روایات سے جو عاری ہو۔