حسن محمود جماعتی جون 27، 2016 علی کے چہرے کو تکنا بھی عین عبادت ہے، ہے یار غار نے یہ بات کہی، مولا علی۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی جون 26، 2016 ہم نے اس کو اتنا دیکھا جتنا دیکھا جا سکتا تھا، لیکن پھر بھی دو آنکھوں سے کتنا دیکھا جا سکتا تھا۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی جون 25، 2016 تو غزل اوڑھ کے نکلے کہ دھنک اوٹ چھپے۔۔۔۔۔ لوگ جس روپ میں دیکھیں تجھے پہچانتے ہیں۔۔۔
حسن محمود جماعتی جون 24، 2016 چراغ کون سے بجھنے ہیں کن کو رہنا ہے، یہ فیصلے ابھی اوروں کے اختیار میں ہیں۔۔۔
حسن محمود جماعتی جون 24، 2016 خدائے لم یزل توحید پر ایمان کچھ یوں ہے، نہیں معبود کوئی اک خدائے سید عالم۔۔۔ جمعہ مبارک۔۔۔
حسن محمود جماعتی جون 24، 2016 شہہ رگ کو چھوڑ کر کبھی سینے سے لگ مرے۔۔۔۔ دل میں بسیرا ساکن حبل الورید کر۔۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی جون 23، 2016 محسن کی موت اتنا بڑا سانحہ نہ تھی----اس سانحے پہ بال ترے رائیگاں کھلے۔۔۔
حسن محمود جماعتی جون 22، 2016 ہم نے حسن یہ راستہ آنکھوں کا ہے چنا، کہ بات آنکھ آنکھ سے ہو دور دور سے۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی جون 21، 2016 تیرا کوچہ،تیرا در ہو، تیری چوکھٹ پہ جو سر ہو،،، بس اس لمحے حسن جہاں سے جو گزرے تو بہتر ہے۔۔۔
حسن محمود جماعتی جون 17، 2016 وسعت ذات میں کھویا ہوں تجھے پایا ہے، جس جگہ دیکھتا ہوں یہ ترا سایہ ہے، میں کہ افلاک کی گردش کو کہا چھو سکتا، یہ ترا لمس افک پار تلک لایا ہے
وسعت ذات میں کھویا ہوں تجھے پایا ہے، جس جگہ دیکھتا ہوں یہ ترا سایہ ہے، میں کہ افلاک کی گردش کو کہا چھو سکتا، یہ ترا لمس افک پار تلک لایا ہے
حسن محمود جماعتی جون 16، 2016 مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے کبوتر کہہ رہے تھے ہم کہانی سن رہے تھے
حسن محمود جماعتی جون 15، 2016 اسے گنوا کہ پھر اس کو پانے کا شوق دل میں تو پوں ہے محسن۔۔ کہ جیسے پانی پہ دائرہ سا کوئی بنائے تو کچھ نہ پائے۔
اسے گنوا کہ پھر اس کو پانے کا شوق دل میں تو پوں ہے محسن۔۔ کہ جیسے پانی پہ دائرہ سا کوئی بنائے تو کچھ نہ پائے۔
حسن محمود جماعتی جون 10، 2016 بے دام ہی بک جائیے بازار نبی میں۔۔۔ اس شہر کے سودے میں خسارے نہیں ہوتے۔۔۔۔