السلام علیکم
بہت شکریہ بھائی
تلاش رزق ہےصحرا میں اور ہم ہیں دوستو ۔
وقت ہے کے تیز رفتار گھوڑے کی طرح بھاگتا ہی چلا جا رہا ہے ۔
صبح جوانی تھی جب اس صحرا میں قدم رکھا تھا ۔
اور اب شام ہو چلی ۔
بہت نوازا میرے رب نے مجھے
مگر وہ کہتے ہیں نا کہ
" ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے "
پہلے کے دیکھے سوچے خواب و خواہشیں اپنی ذات کی طلب تھیں ۔ اور اب اپنے سے منسلک پیاروں کی ۔
سو وقت گزر رہا ہے کچھ ایسے کہ
کبھی میں وقت گزارتا ہوں اور
کبھی وقت مجھے گزار جاتا ہے ۔
اللہ تعالی آپ کو اپنی رحمت و برکت سے نوازے آمین
دعا میں یاد رکھیے گا ۔
نایاب